Please Wait
کا
5544
5544
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2009/04/06
سوال کا خلاصہ
کیا سور کے انزائم والى چیپس کھانا جائز هے؟
سوال
امریکه میں بنائى جانے والى بهت سى چیپس میں سور کا انزائم استعمال هوتا هے، کیا ان چیپس کا کھانا جائز هے (کیا تحقیق کرنى چاهئے که یه انزائم استحاله کى حالت پیدا کرتے هیں؟)
ایک مختصر
مراجع عظام نے مذکوره سوال کا یوں جواب دیا هے:
حضرت آیت الله العظمى خامنه اى (مدظله العالى):
سوال کے فرضیه کى بنا پر جائز نهیں هے ـ
حضرت آیت الله العظمى ناصر مکارم شیرازى :
جائز نهیں هے ـ
حضرت آیت الله العظمى صافى گلپایگانى (مدظله العلى):
اس میں نجس اجزا موجود هونے کے علم کى بنا پر اس کا کھانا حرام هے ـ والله العالم ـ
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے