Please Wait
کا
5835
5835
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/01/21
سوال کا خلاصہ
کیا ایسی روایتوں کے بارے میں غلو کرنے والوں اور مفوضه کے توسط سے جعل کا احتمال هے٬ جن کے متن کے بارے میں تواتر کا دعوی کیا گیا هے یا صحیح اسناد سے نقل هوئی هیں؟
سوال
جناب کدیور کی تحریوں میں آیا هے که٬ ائمه اطهار (علیهم السلام) کے بارے میں مافوق البشر هونے کے فضائل کے بارے میں روایتوں کے متواتر هونے کا دعوی قابل قبول نهیں هے٬ کیونکه راویوں کا جھوٹا هو نا نه صرف منتفی نهیں هے٬ بلکه بعض مواقع پر ممکن بھی هے ـ ان حالات کے پیش نظر کیا ایسی روایتوں کے بارے میں غلو کرنے والوں اور مفوضه کے توسط سے جعل کا احتمال هے٬ جن کے متن کے بارے میں تواتر کا دعوی کیا گیا هے یا صحیح اسناد سے نقل کی گئی هیں؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے