اعلی درجے کی تلاش
کا
5770
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/08/08
 
سائٹ کے کوڈ fa2677 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 9232
سوال کا خلاصہ
کیا ایک نامحرم شخص کے ساتھه ازدواج کرنے کے لیے دعا اور توسل کرنا جائز هے؟
سوال
میں ۱۸ یا ۱۹ ساله ایک لڑکی هوں، یونیورسٹی میں پڑھه رهی هوں، ایک لڑکے کو پسند کرتی هوں اور اس کی عاشق هو گئی هوں- لیکن اس کے ساتھه رابطه برقرار کرنے کی غرض سے کوئی بُری نیت نهیں رکھتی هوں بلکه میرا قصد و اراده خیر هے- اگر میں نماز کے دوران اس کے لیے دعا کروں اور اس کو حاصل کرنے کے لیے نماز، دعا اور توسل کروں یا کوئی اور کام ، جیسے نذر انجام دوں، تو کیا خدا اس پر مجھه سے راضی هوگا؟ اور کیا یه ممکن هے که اگر اس میں خدا کی مصلحت هو تو اس کے ذریعه میری آرزو پوری هوگی ؟ اگر کبھی میری نظر اس لڑکے کی آنکھوں پر پڑتی هے تو نامحرم هونے کے باوجود اگر میری نیت بری نه هو تو اس کا کیا حکم هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا