Please Wait
کا
11851
11851
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/01/19
سوال کا خلاصہ
رمضان المبارک کے مھینه میں میاں بیوی کے درمیان ھم بستری کا کیا حکم ھے ؟
سوال
۱۔ میں ، حاملگی کے لئے زیر علاج ھوں ۔ میری دوائی کھانے کا وقت رمضان المبارک کے ایام سے مصادف ھوا ھے ۔ چونکه میرے رحم میں نطفه قرار پانے کا وقت دقیقاً شب قدر سے مصادف ھوا ھے اور میں اپنے شوھر سے ھم بستری کرنے پر مجبور ھوں ۔ کیا شب قدر کی راتوں کے دوران ھم بستری کی جاسکتی ھے یایه که گناه اور حرام ھے ؟ ۲ ۔ کن دنوں ھم بستری کرنا حرام ھے ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے