Please Wait
کا
5492
5492
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2008/10/23
سوال کا خلاصہ
کریڈٹ کارڈوں کے ذریعے اجناس کے خریدنے کا کیا حکم ھے۔
سوال
مھربانی کرکے پارسیان ( ایک کمپنی کا نام ) کے ڈیبیٹ کارڈ کے بارے میں حضرت آیۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای کا نقطھ نظر بیان فرمائیں کھ:
۱۔ ان کارڈوں کے ذریعے اجناس خریدنے کا کیا حکم ھے؟
۲۔ ان کارڈوں سے نقد ی رقم لینے کا کیا حکم ھے؟
۳۔ دونوں صورتوں میں ،کارڈ کی رقم سے زیاده رقم کو قسطوں کی صورت مین جمع کرنا ھوتا ھے اور نقد کردینے کی صورت میں ۲% وه زیاده لیتے ھیں۔

ایک مختصر
آپکا سوال حضرت آیۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای کے دفتر کو ارسال کیا گیا ھے اور اس کے جواب کا متن آپ کی خدمت میں ارسال کیا جائے گا۔
رقم کی وه مقدار جو اکونٹ میں موجود ھے اور استعمال کرنے کی صورت مین اسے نکالا جاتا ھے اس میں کوئی اشکال نھیں۔
لیکن وه رقم جو اکونٹ میں موجود نھ ھونے کی صورت میں آپ کو دی جاتی ھے اگر قرض کی صورت میں ھے اور اس پر سود بھی چڑھتا ھے تو اصلی رقم صحیح لیکن اسے سے زائد رقم ربا اور حرام ھے۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے