اعلی درجے کی تلاش
کا
5220
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2008/12/07
 
سائٹ کے کوڈ fa826 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 3753
سوال کا خلاصہ
کیا ایک مال پر ایک مرتبھ خمس نکال کر اس پر دوباره خمس واجب نھیں ھوتا؟
سوال
کیا کسی مال پر ایک مرتبھ خمس ادا کرنے پر دوباره اس پر خمس واجب ھوتا ھے؟ اگر چھ کئی سال بھی گزر جائیں
ایک مختصر

جیسا کھ  آپ مطلع ھوں گے اسلام میں خمس اھم مالی واجبات میں سے ھے جو فروع دین اور عبادت میں شمار ھوجاتا ھے ، اس لئے وه قصد قربت کے ساتھه ھونا چاھئے ۔

جس مال اور سرمایھ پر خمس واجب ھوتا ھے اگر ایک مرتبھ اس کا خمس نکال دیا جائے تو دوباره اس سے خمس کا تعلق نھیں ره پاتا ، حتی کھ اگر کئی سال بھی گزر جائیں لیکن اگرمال ان چیزوں میں سے ھے جن کی قیمت بڑھتی ھے تو اس کے اصل کا خمس نھیں ھے لیکن اضافھ شده قیمت کا خمس نکالنا واجب ھے۔[1]



 [1]  توضیح المسائل مراجع ، ج ۲ ص ۱۰۱ ، ،توضیح المسائل مکارم ، ۱۵۳۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا