اعلی درجے کی تلاش
کا
6641
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2015/04/16
سوال کا خلاصہ
کیا نماز میں ٹوپی یا عمامہ کو ایسے رکھا جاسکتا ہے کہ سجدہ کرتے وقت پیشانی ایک حصہ کے سجدہگاہ سے لگنے میں رکاوٹ بنے؟ اس کام کو اس لئے انجام دیتا ہے تاکہ اس کی پیشانی سجدوں کی کثرت کی وجہ سے سیاہ نہ ہوجائے؟
سوال

ایک مختصر
محترم یوزر! جس چیز پر سجدہ کیا جاتا ہے، اس کے شرائط میں سے ایک یہ ہے کہ اس چیز اور پیشانی کے درمیان کوئی چیز رکاوٹ نہ ہو۔[1] اگر ایسا ہو کہ انگلی کے برابر پیشانی سجدہ گاہ پر پہنچے تو کافی ہے۔
 
[1]۔ نجف آبادی، حسین علی منتظری، معارف و احکام نوجوانان، ص 229، نشر سرایی، قم، اول، 1423ھ ق۔
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا