جوابات کا خزانہ(لیبل:نماز میں پیغمبر پر صلوات)
-
کیا هوش کا اخلاق کے ساتھ کوئی رابطه هے؟
5202 2012/02/13 عملی اخلاق
-
کیا ٹوٹے هوئے سینگ والے حیوان کو عید قربان کے دن ذبح کیا جا سکتا هے؟
5989 2012/02/13 حقوق و احکام
-
کثیرالشک کو اپنے شک پر اعتنا نهیں کرنا چاهئیے۔ کیا یه قاعده اس کے لیے هر قسم کے شک پر مشتمل هے؟
5594 2012/02/13 حقوق و احکام
-
کیا چالیس احادیث حفظ کرنے کی پیغمبر{ص} کی روایت صحیح هے؟ اور چالیس احادیث کے مصادیق بھی بیان کیجئیے؟
8429 2012/02/12 درایت حدیث
-
کیا عورت اپنے شوهر کی اجازت کے بغیر مجازی فضا، یعنی انٹرنیٹ پر دوسروں سے رابطه قائم کر سکتی هے؟
5527 2012/02/12 حقوق و احکام
-
آیه شریفه: " وَمَنْ عَادَ فَینتَقِمُ اللّهُ مِنْهُ وَاللّهُ عَزِیزٌ ذُو انْتِقَامٍ" میں انتقام کا سبب کیا هے؟
6940 2012/02/12 Exegesis
-
اس آیه شریفه: " فَمَنِ اعْتَدَى بَعْدَ ذَلِکَ فَلَهُ عَذَابٌ أَلِیمٌ" میں "فمن اعتدی" سے مراد کیا هے اور اس عذاب کے وعده کی علت کیا هے ؟
5217 2012/02/12 Exegesis
-
کیا نماز کے بعد تکبیر پڑھنے اور سر کو دائیں اور بائیں طرف موڑنے کی کوئی دلیل هے؟
5162 2012/02/12 حقوق و احکام
-
حمد، مدح اور ستائش کے درمیان کیا فرق هے؟
9015 2012/02/12 کلام قدیم
-
عورتوں کے حیض کے پیش نظر ،روزوں کا کفاره بجالاتے وقت اکتیس دن مسلسل روزه رکھنا کیسے ممکن هے؟
5596 2012/02/12 حقوق و احکام
-
ایران میں کیوں چور کا هاتھ نهیں کاٹا جاتا هے؟
5462 2012/02/12 حقوق و احلام کا فلسفہ
-
خداوندمتعال کو کیوں تمام کمالات کا مالک هونا چاهئیے؟
5716 2012/02/12 اسلامی فلسفہ
-
کیا خلقت میں مرد عورت سے بهتر هے؟
5579 2012/02/12 اسلامی فلسفہ
-
کیا حضرت ابراھیم{ع} کا آگ میں نه جلنا، اصلی علیت سے تعارض نهیں رکھتا هے؟
6336 2012/02/12 اسلامی فلسفہ
-
کیا حضرت زهرا{ع} کو اذیت و آزار پهنچانا اس امر کا سبب بنا هے که انهوں نے وصیت کی که ان کی تجهیز و تکفین ، تشیع اور تدفین رات کی اندھیری میں انجام پائے اور لوگوں کو اطلاع بھی نه کی جائے؟
6022 2012/02/12 معصومین کی سیرت
-
خانه خدا کے پرده کا رنگ سیاه کیوں هے؟
6692 2012/02/12 بزرگوں کی سیرت
-
زیارت عاشورا میں سو لعن اور سو سلام پڑھنے کے طریقه کی سند کیا هے؟
6841 2012/02/12 معصومین کی سیرت
-
فلسفه ، عرفان ، عقل اور حکمت کے درمیان کیا فرق ھے؟
8838 2012/02/12 اسلامی فلسفہ
-
حدیث "قلم و قرطاس" میں جو آنحضرت{ص} نے فرمایا هے: " میرے پاس جھگڑا کرنا مناسب نهیں هے"، سے کیا مراد هے؟
6989 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
عورتوں کے مساجد میں نماز پڑھنے کے بارے میں اسلام کا نظریه کیا هے؟
7394 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
کیا افراد کا نام محمد یاسین {یٰس} رکھنا جائز هے؟
7609 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
کیا پیغمبراکرم{ص} نے ابولهب کے ساتھ صله رحم کیا هے؟
5972 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
اسلام کی تبلیغ کے طریقه کار کیسے هیں؟
9738 2012/02/09 معصومین کی سیرت
-
اسلام نے کن اقوام اور مذاهب کے ساتھ جهاد کا حکم دیا هے تاکه وه اسلام قبول کریں یا قتل هوجایئں؟ اور کن قوموں کے بارے میں جهاد کا حکم دیا هے تاکه اسلام قبول کریں یا جزیه ادا کریں؟
6545 2012/02/07 کلام قدیم
-
چونکه زمین حجت خدا سے کبھى خالى نهیں هونى چاهئے، حضرت عیسى (ع) کے عروج کے وقت سے پیغمبر اسلام (ص) کى بعثت تک کى درمیانى مدت کے دوران زمین پر حجت خداکون تھا؟
6182 2012/02/07 کلام قدیم
-
کیا یه عجیب بات نهیں هے که حضرت زهرا (س) ایک مختصر عمر رکھنے کے باوجود انبیائے الهى کے مقام تک پهنچ جائیں؟
5383 2012/02/07 کلام قدیم
-
اگر موجوده عیسائیوں کا دین تحریف هوچکا هے اور خداوند متعال نے انھیں کافر کهاهے، پس وه انھیں کیوں شفا بخشتا هے اور ان کى طرف توجه کرتا هے؟
5686 2012/02/07 کلام قدیم
-
کره زمین سے باهر، مثال کے طور پر چاند پر فوت هونے والے انسانوں کے حشر کى کیفیت کیا هوگى؟
5589 2012/02/07 کلام قدیم
-
کیا حضرت عیسى (ع) کا باپ کے بغیر پیدا هونا قابل قدر اور خصوصیت نهیں هے؟ اگر ایسا هے تو یه خصوصیت خدا کى عظیم ترین مخلوق، یعنى پیغمبر اکرم (ص) کو کیوں حاصل نهیں هوئى هے؟
5637 2012/02/07 کلام قدیم
-
جس زوج سے ایک بچه پیدا هوتا هے، کیا وه پهلے درجه میں مسلمان هوتا هے یا انسان؟
5466 2012/02/07 کلام قدیم
-
کیا حدیث " ولدنى ابوبکر مرتین" جس کى امام صادق (ع) سے نسبت دى جاتى هے، صحیح هے؟ اگر یه حدیث صحیح هے تو یه حدیث اُس جمله "اصلاب شامخه وارحام مطهره" کے کیسےموافق هوسکتى هے، جو معصومین (ع) کے بارےمیں بیان کیا گیا هے؟
5774 2012/02/07 کلام قدیم
-
شیعوں کى کتابوں میں ایسى روایتیں پائى جاتى هیں، جن کے مطابق قبروں پر تعمیرات ممنوع کو قراردیا گیا هے، اور وه ان پر مسجد تعمیر کرنا بھى جائز نهیں جانتے هیں ایسى روایتوں کے پیش نظر ائمه اطهار کى قبروں پر ضریح و گنبد تعمیر کرنے کى کیسے توجیه کى جاسکتى هے؟
6349 2012/02/07 کلام قدیم
-
حدیث سلسلۃ الذهب میں امامت و توحید کا رابطه کیا هے؟
6758 2012/02/07 کلام قدیم
-
صحابه کے بارے میں قرآن مجید میں کثرت سے ستائش کى آیات موجود هونے کے باوجود شیعه کیوں ان کى مذمت کرتے هیں؟
8050 2012/02/07 کلام قدیماس میں کوئى شک و شبہہ نہیں ہے کہ اپ نے جن ایات کا استناد کیا ہے ، ان کے علاوہ بھى بہت سى ایات ، پیغمبر اسلام ص کے حقیقى پیروکاروں کى ستائش کے سلسلہ میں نازل ہوئى ہیں لیکن ان ہى ایات اور قران مجید کى
-
چند حدیثیں نامحرم لڑکے اور لڑکی کے باهمی رابطه سے متعلق معلوم کرنا چاهتا هوں ؟
6753 2012/01/23 حقوق و احکام