Please Wait
کا
5819
5819
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/02/12
سوال کا خلاصہ
خداوندمتعال کو کیوں تمام کمالات کا مالک هونا چاهئیے؟
سوال
هم خدا کی وحدانیت کی بحث میں کهتے هیں که اگر دو واجب الوجود موجود هوں تو ان دو کے درمیان فرق هونا چاهئیے، یعنی ایک واجب کی ایک صفت هوتی هے جو دوسرے واجب میں نهیں پائی جاتی هے اور نتیجه کے طور پر کها جاتا هے که چونکه اس واجب میں کمال نهیں هے ، پس محتاج و ممکن هے، لیکن همارے لیے یه سوال پیدا هوتا هے که ممکن هے اس واجب کے لئے اس خصوصیت کی بالکل ضرورت هی نه هو اور به الفاظ دیگر، واجب الوجود کو کیوں تمام کمالات کا مالک هونا چاهئیے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے