جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:احکام)
-
اسلام کی نظر میں کلوننگ کا کیا حکم ھے؟
12703 2009/02/28 فقہکلوننگ یا مشابھ بنانا ، خصوصا انسان کی کلوننگ مستحدث ( نئے ) مسائل میں سےھے۔ اسی لئے اس کا حکم ایات اور اور روایات میں بیان نھیں ھوا ھے۔ لیکن شیعھ علما اور فقھا نے ایات اور روایات میں اجتھاد کے طریقے
-
شادی کی تقریبات پر دف کے ساتھـ (عورتوں کی تقریبات میں ) گیت گانے کا کیا حکم هے؟
8637 2009/02/15 حقوق و احکاماسلام کے مطابق وه موسیقی اور گانا جوغنا کی قسم میں سے هو حرام هے – یعنی گانا ، پیش کرنا ، سننا ، اجرت لینا حرام هے اور اس قسم کی موسیقی عورتوں کی مجلسوں میں هو یا مردوں کی یا شادی کی تقریبات وغیره میں
-
اگر مزدور ، اپنی اجرت کو ایک سال گزرنے کے بعد وصول کرے ، تو کیا اسے فوراً خمس ادا کر نا چاهئے؟
5433 2009/02/14 حقوق و احکاماپ کے سوال کے بارے میں مراجع عظام کے دفاتر سے وصول کئے گئے جواب حسب ذیل ملا حظه هوں :حضرت ایت الله العظمی سیستا نی ( مدظله العالی ) :جی هاں فورا خمس ادا کر نا چاهئے-حضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظ
-
سب سے پهلے اور ابتدائی ترین اعتقادات جو ایک مسلمان کو رکھنے چاهئے، کیا هیں؟
10304 2009/02/04 کلام قدیمهر انسان شهادتین کا اقرار کرنے ، یعنی اشهد ان لا اله الا الله واشهد ان محمدا رسول الله کهنے سے ایک شخص مسلمان شمار هو تا هے اور اس پر مسلمان کے احکام جاری هوتے هیں: اس کا بدن پاک اور اس کے بچے بھی پاک
-
جنات، ارواح اور شیطانوں کو تسخیر کرنے کا کیا حکم هے ؟
13519 2008/12/21 حقوق و احکامفقه و لغت کی اصطلاح میں جنات ، ارواح و شیطانوں سے رابطه اور استفاده کرنے کا نام سحر و جادو هے [ i ] ۔ قرآنی ، روائی اور فقهی دلیلوں کے مطابق جادوگری انسان کی دنیوی و اخروی زندگی کے حق میں نهیں هے ۔قر
-
کیا جن هوٹلوں(رسٹورینٹ) میں شراب یا سور کا گوشت ملتا هے یا وه موسسه (ادارے ) کو اسرائیل کی مدد کررهے هیں کام کرنا حرام هے ؟
7779 2008/11/09 حقوق و احکاممقام معظم رهبری آیت الله خامنه ای ( مدظله ) نےاس سوال کے جواب میں ، که کیاسور کے گوشت کی پیکنگ کرنے والے کارخانه ، نائٹ کلب یا فساد کے مراکز میں کام کرنا جائز هے ؟ اس کی آمدنی کا کیا حکم هے ؟ فرماتے
-
انسان اپنی زندگی کی نعمتھ کا خاتمه کیوں نھیں کر سکتا ھے؟
7331 2008/10/23 عملی اخلاقاگر اپ کی مراد یھ ھے کھ انسان کو اپنی زندگی کی نعمت ختم کرنے کی اجازت کیوں نھیں دی گئی ھے تو اسکے جواب میں یوں کھیں گے:۔1۔ ھر انسان کی عقل و فطرت یھ سمجھتی ھے ، کھ دنیا کی نعمتوں میں سے کسی ایک نعمت ک