جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام قدیم)
-
چونکه خداوند متعال فیاض مطلق هے، پس کیوں انسان پهلے سے هی بهشت میں پیدا نهیں کئے گئے هیں؟
5955 2009/04/15 کلام قدیمبهشت اور جهنم انسان کے اختیاری اعمال کا نتیجه هیں ـ پس بهشت جو راه کی اخری منزل هے ، دینا کے وجود اور اس میں نیک اعمال انجام دینے کے بغیر حاصل نهیں هوتی هے اور یه خداوند متعال کے فیاض مطلق هونے کے منا
-
کیا لیلۃ المبیت میں حضرت علی (ع) کی جان کو خطره میں ڈالنا خداوند متعال اور پیغبر اکرم (صلی الله علیه وآله وسلم) کی طرف سے ان کی جانشینی کے منافی نهیں هے؟
8039 2009/04/15 کلام قدیمانبیائے الهی کے متعدد درجات اور مقامات هیں ـ ان میں سے بعض صرف تبلیغ کرنے کے رسول هیں ـ لیکن بعض دوسرے ، چاروں عهدوں ، یعنی 1 ـ وحی حاصل کرنے 2 ـ رسالت کی تبلیغ و تشریع 3 ـ امامت اور 4 ـ حکومت پر فائز
-
جب پیغمبر اکرم (صلی الله علیه وآله وسلم) بیمار تھے، تو اس مدت کے دوران کیوں ایک بار بھی حضرت علی (ع) نے نماز کی امامت نهیں کی؟
7098 2009/04/14 کلام قدیماولا: همارے پاس کوئی ایسی دلیل موجود نهیں هے ، جس سے ثابت هو جائے که غدیر خم کے بعد اور پیغمبر اکرم ( صلی الله علیه واله وسلم ) کے زمانه میں انحضرت ( ص ) کے حکم سے ابوبکر نے نماز جماعت کی امامت کی هو
-
کیا فرشتوں میں عصمت کا کوئی درجه پایا جاتا هے؟
9063 2009/04/14 کلام قدیمملائکه اور فرشتے انتهائی شریف اور لطیف مخلوق هیں اور ان میں بهت سے نیک خصوصیات پائی جاتی هیں ـ ـ ـ ـ جن کے بارے میں قران مجید کی ایات میں ذکر کیا گیا هے ـ ـ ـ ـ من جمله اس کے که ان میں خاکی اور حیوانی
-
انجمن حجتیه کا عقیده کیا هے ؟ کیا یه گروه اس وقت بھى سرگرم عمل هے؟
7987 2009/04/06 کلام قدیم18 اگست سنه 1953 کى تخته الٹنے کى سازش کے مقارن ، شیخ محمود ذاکر زاده تولایى حلبى نام کے ایک شخص کے توسط سے بظاهر فرقه بهائیت کے ساتھ ـ مقابله کرنے کى غرض سے انجمن حجتیه تاسیس هوئى هے ـ یه انجمن ملک گ
-
قرآن لوگوں کو کیوں افسانوی جانوروں سے ڈراتا ھے۔ تا کھ وه واجبات پر عمل کریں؟
5922 2009/03/16 کلام قدیم1۔ قران مجید نےایک جگھ پر بھی یھ نھیں کھا ھے کھ افسانوی جانوروں سے ڈرو یا ڈرایا ھو۔2۔ البتھ جو بعض روایات میں بعض گناھوں کی سزا کے بارے میں ایا ھے ، ( جیسے کھ وه لوگ جو مسلمان ھیں اور شراب پیتے ھیں )
-
کیا بھشت اور جھنم میں بھی موت ھوتی ھے؟
10025 2009/03/14 کلام قدیمقرانی ایات ، روایات اور عقلی دلائل اس بات پر اتفاق رکھتے ھیں ، کھ جب انسان جنت یا جھنم میں چلے جائیں گئے تو پھر دوباره موت نھیں ھوگی۔ قران مجید ایک طرف قیامت کا یوم الخلود ( جاوداں دن ) نام رکھتا ھے ،
-
امام اور خلیفه میں کیا فرق هے؟
15842 2009/03/14 کلام قدیماگرچه اهل سنت کے بعض دانشمند مثلا ابن خلدون کی نظر میں امام اور خلیفه کے درمیان کوئی فرق نهیں هے اور یه دونوں هی دین و سیاست کی حفاظت کے لئے صاحب شریعت کی نیابت کے معنی میں هیں ۔لیکن اجمالا یه کها جان
-
حضرت علی علیه السلام، رسول الله صلّی الله علیه وآله کے صرف دوست، ساتھی، مددگار اور رشته دار هی تھے یا اس سے بھی بڑھ کر تھے؟
7865 2009/03/14 کلام قدیمحضرت علی علیه السلام رسول الله صلی الله علیه واله کے رشته دار ، دوست ، اور اپ کے یار و یاور هونے کے علاوه ؛ زندگی کے تمام مراحل میں اور اسلام کے دفاع اور رسالت کی تبلیغ کے مختلف میدانوں میں اپ کے ساﭠﮭ
-
اگر نماز دین کا ستون هے تو کیوں فروع دین میں شمار هوتى هے؟
7706 2009/03/10 کلام قدیماصول دین اعتقادى امور کو کها جاتاهے که انسان انھیں اپنى عقل و ادراک سے قبول کرکے مسلمان هوتا هے اور اسلام کو قبول کرنے کے بعد اس پر انفرادى واجتماعى فرائض و تکالیف کا ایک مجموعه واجب هوتا هے که ان میں
-
حضرت موسی علیھ السلام کے ذریعے قبطی آدمی کا قتل ھونا، ان کی عصمت کے ساتھه کس طرح موافق ھے۔
11845 2009/03/02 کلام قدیمسب انبیا الھی ( اپنے درجات کے اختلاف کے ساتھه ) معصوم اور کمال و قرب الھی کی بلندی پر ھیں۔ دوسروں کی بھ نسبت ان کی زیاده ذمھ داریاں ھیں۔ وه اپنے معبود کے سوا کسی طرف بھی توجھ کرنے کو عظیم گناه جانتے ھ
-
ھم کیوں عراق کی مدد کرتے ھیں؟ جبکھ ھماری خود اپنی ضرورتیں ھیں، لوگ مھنگائی اور اشیاء کی کمی کی وجھ سے پریشانی میں مبتلا ھیں۔
6136 2009/03/01 کلام قدیمتفصیلی جواب...
-
اسلام اور عیسائیت کے درمیان موجود تناقض، خدا کے بیٹے ھونے یا نھ ھونے پر کس طرح توجیھھ کی جاسکتی ھے؟
8117 2009/03/01 کلام قدیمسوره مبارکھ توحید کے مطابق ، مسلمانوں کا عقیده یھ ھے کھ خداوند متعال نے نھ کسی کو جنم دیا ھے اور نھ کسی سے جنم پایا ھے۔ سب توحیدی ادیان کا یھی عقیده ھے اور حضرت عیسی مسیح علیھ السلام کا دین بھی اس سے
-
کیا روح موت کے بعد دنیا کے امور اور حوادث سے آگاھی حاصل کرسکتی ھے؟
11750 2009/02/28 کلام قدیمقرانی ایات اور معصومین علیھم السلام کی روایات سے یھ سمجھا جاتا ھے کھ روحیں موت کے بعد ، دنیا میں لوٹ کر اپنے رشتھ داروں کے حالات وغیره سے اگاه ھوتی ھیں۔ اور اس کام میں فرشتوں کے کردار کی نھ صرف نفی نھ
-
فرشتوں کی عمر کتنی ھے؟ کیا مقرب فرشتے بھی مر جائیں گے؟ کس طرح؟
15391 2009/02/28 کلام قدیمروایات کے مطابق فرشتوں کی خلقت ، حضرت رسول اکرم صلی اللھ علیھ و الھ وسلم اور ائمھ طاھرین علیھم السلام کے ارواح کی خلقت کے بعد تھی۔ وه سب حتی کھ جبرائیل ، اسرافیل اور دوسرے خدا کے مقرب ملائکھ ، قیامت
-
حضرت علی(ع) نے،پیغمبر(ص) کی وصیت لکهنے کی خواهش میں رکاوٹ ایجاد کرنے پر کیوں مخالفت نهیں کی؟
10252 2009/02/25 کلام قدیمپیغمبر اکرم صلی الله علیه واله وسلم کی چاهت کو عملی جامه پهنانے میں رکاوٹ ڈالنے ( وفات سے پهلے وصیت لکهنے کے لئے قلم ودوات کو لانے کی درخواست ) کا واقعه تاریخ اسلام کے مشهور واقعات میں شمار هوتا هے جو
-
زمانه کے گزرنے کے پیش نظر امام زمان(عج) کا ظاهری چهره کیسا هے؟
8525 2009/02/17 کلام قدیمتفصیلی جواب...
-
حضرت علی علیھ السلام نے نماز کی حالت میں کیوں زکات ادا کی؟ جبکھ ان پر زکوٰۃ واجب نھیں تھی۔
11936 2009/02/15 کلام قدیمحضرت علی علیھ السلام کبھی بھی فقیر اور تنگدست نھیں تھے۔ بلکھ ھمیشھ وه اپنی محنت سے کافی مال کمایا کرتے تھے۔ وه اس کو خدا کی راه میں انفاق کرتے تھے۔ وه اپنے اپ کے لئے کچھه باقی نھیں بچاتے تھے جو کچھه ا
-
ائمه اطهار (علیهم السلام ) کیوں اپنی زیارت گاهوں کو ٹروریسٹی حملوں کے مقابلے میں نهیں بچا سکے هیں ؟
6477 2009/02/14 کلام قدیمخداوند متعال نے پیغمبر اکرم صلی الله علیه واله وسلم اور ائمه اطهار علیهم السلام کو ولایت تشریعی ( قانون سازیه اور اشیا اور کاموں کو حلال وحرام کر نے ) کے علاوه ولایت تکو ینی بهی عطا فر مائی هے اور وه
-
اگر ممکن ھو شیعوں کے اصلی فرقوں کی تعداد کو بیان کیجئے؟
16601 2009/02/14 کلام قدیمشیعھ کے لغوی معنی پیرو اور مددگار کے ھیں۔ نیز دین اور مزهب کے ایک ھونے کو بھی کھتے ھیں۔ مسلمانوں کی اصطلاح میں اس لفظ نے حضرت علی علیھ السلام کے پیروکاروں سے تعلق پیدا کیا ھے اورحضرت علی علیھ السلا
-
خدا کی نعمتوں کا شکر بجالانا کیوں واجب ھے؟
13630 2009/02/14 کلام قدیملغت میں شکرکے معنی ، ذھن میں نعمت کے تصور کرنے اور گفتار و کردار میں اس کے اظھا کرنے کے ھیں۔ خدا کی نعمتوں کا شکرواجب ھونے کے سلسلے میں چند نکات کی جانب توجھ کرنا ضروری ھے۔1۔ منعم کے لئے شکر کا واجب
-
کیا یه کهنا صحیح هے که خداوند متعال ایک انرجی هے؟
6822 2009/02/11 کلام قدیمخدا وند متعال ، واجب الوجود ، عالم ، صاحب اراده اور هر قسم کی محتاجی ، محدودیت اور نقص سے پاک و منزه هے ، لیکن انر جی ایک مخلوق هے جس میں تقائص ، احتیاج اور محدودیت پائی جاتی هے اور اس میں علم و اراده
-
خیر وشر کے پیش نظر ، دنیا میں برائی اور بهلائی کو کیسے خداکی مهربانی ثابت کیا جاسکتا هے؟
7990 2009/02/08 کلام قدیمخدا وند متعال نے انسان کو بهترین حالات میں پیدا کیا هے اور اس کی اس دنیا اور دوسری دنیا کی تمام ضرورتوں کو پورا کیا هے- بلکه تمام مخلوقات کو انسان کے لئے پیدا کیا هے اور انهیں اس کی خد مت میں قرار دیا
-
یھ کیسے ممکن ھے کھ ایک ایسے انسان کی حالت دوسروں کے احسان، نیکی و دعا کے ذریعھ آخرت میں بدل جائے، جس نے اپنی پوری زندگی گناه و گمراھی میں صرف کی ھو اور اپنے کو سدھارنے کی کوئی کوشش نھ کی ھو۔
9212 2009/02/04 کلام قدیمسوال میں جو مطلب بیان کیا گیاھے ، وه نه سو فیصدی قابل قبول ھے اور نه سو فیصدی مسترد کردینے کے قابل ھے ، بلکه اس کا دار ومدار گناه کی قسم اور گناھگار شخص پر ھے ، کیونکه بعض گناه ، جیسے خدا کا شریک ٹھرا
-
بعض لوگ کیوں کر زیاده عمر کی نعمت سے بهره مند هوتے هیں اور عقلی ومعنوی (اطاعت خدا) تکامل کے مالک هو تے هیں؟!
6714 2009/02/04 کلام قدیماس سوال کا جواب خاص طور پر دو اعتبار سے قابل بحث هے:اول یه که دنیوی زندگی اور عمر ، اجمالی طور پر تمام دنیوی نعمتیں ، دو پهلو رکھتی هیں ! اس معنی میں که اگر انسان کی زندگی ایمان ، قران مجید اور عترت ک
-
انسانوں کے درمیان فرق و تفاوت ،جیسے خوبصورتی وبدصورتی ،هدایت وگمراهی ،رزق وروزی وغیره کا فلسفه کیا هے؟
9109 2009/02/04 کلام قدیمعدل کے کئی معانی بیان کئے گئے هیں جیسے:ایک مرکب مجموعه کے اجزاکا منظم هو نا ، انفرادی حقوق کی رعایت اور حق دار کو حق پهنچانا ، وجود کو پھیلانے کے سلسله میں دوسروں کے حقوق کی رعایت کرنا ، مساوات اور هر
-
کیا حضرت آدم علیه السلام گناه اور لغزش کے مرتکب هوئے ؟ کیا انبیا علیهم السلام خطا و گناه سے منزه و پاک نهیں هیں؟
9734 2009/02/04 کلام قدیمجواب کی وضاحت کے لئے مندرجه ذیل نکات کو بیان کر نا ضروری هے:1 ) انبیا واوصیائے الهی عالم هستی میں روحانی وتکوینی لحاظ سے بلند مقام کے حامل هیں- وه انوار غیبیه الهی اور جلال و جمال خدا وندی کے مکمل مظا
-
کیا رد کیهانی (world line) کانظریه روح کے کم از کم مر نے کے بعد وجود وباقی رهنے کے منافی نهیں هے؟
6689 2009/02/04 کلام قدیم1- اسلام کے مطابق میں ایک ایسی حقیقت هے جو بدن کے منافی هے – قران مجید کی چندایات ، جیسے سوره حجر کی ایت 29 ، سوره مومنوں کی ایت 14 ، سوره انعام کی ایت 93 ، سوره حشر کی ایت 19اور سوره شمس کی ایت 7و8اس
-
ائمه معصومین (علیهم السلام) کے نام کیوں واضح طور پر قرآن مجید میں ذکر نهیں هوئے هیں؟
8650 2009/02/04 کلام قدیمقابل توجه بات هے که اگرچه ائمه اطهار علیهم السلام کے نام قران مجید میں واضح طور پر ذکر نهیں هوئے هیں ، لیکن پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کے کلام مبارک میں ائمه معصومین علیهم السلام کے اسمائے گ
-
برهان نظم کیا هے؟
10253 2009/02/04 کلام قدیم1 ) خداوند متعال کے وجود کی معرفت اور اثبات کے سلسله میں بیان هو نے والے برهان اور طریقے متعدد هیں اور ان میں گوناگون روشوں سے استفاده کیا گیا هے-روش کے لحاظ سے یه برهان تین حصوں میں تقسیم هو ته هیں :
-
کیا امام زمان (عجل الله تعالی فر جه الشریف) کے بیوی بچے هیں؟
8009 2009/02/04 کلام قدیماگر چه امام زمان ( عجل اللی تعالی فر جه الشریف ) کے بیوی بچے هو نا ممکن هیں اور حضرت علیه السلام کی غیبت کا یه لازمه نهیں هے که ازدواج کی سنت الهی کو ترک کر نا چاهئے ، لیکن اس سلسله میں روایات میں کوئ
-
بعض ملائکه خدا وند متعال کی عبادت و تسبیح کے علاوه کوئی اور کام انجام نهیں دیتے هیں- کیا ان کا یه عمل اختیاری هے یا غیر اختیاری؟! اور اگر ملائکه اختیار نهیں رکھتے هیں، تو کیا خداوند متعال اس قسم کی عبادت کا محتاج هے؟
7468 2009/02/04 کلام قدیمخداوند متعال کو کسی بھی مخلوق کی کسی بھی عبادت کا کوئی فائده نهیں هے ، خواه وه مخلوق مختار هو یا غیر مختار-لیکن اختیاری عبادت ، عابد کے تکامل و عروج اور تدریجی رشد اوراس کے خدا سے وجودی تقرب میں شدت پ
-
همارا اعتقاد هے که اسلام تحریف سے محفوظ هے اورهم یه بھی اعتقاد رکھتے هیں که عترت پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم مفسرقرآن هیں- اس بناپر کیا اس کا یه نتیجه نکل سکتا هے که غیر شیعی اسلام تحریف شده هے؟
6770 2009/02/04 کلام قدیمبیشک قران مجید جو اسلام کا بنیادی منبع هے ، لفظی تحریف ( الفاظ و عبارتوں میں رد وبدل یا کم و زیاده ) سے محفوظ هے ,قران مجید کی ، بعض ایات اور روایات واضح طور پر اس بات پر دلالت کرتی هیں که یه معجزه ال
-
مسلمانوں میں مختلف فر قے وجود میں آنے کے علل واعوامل کیا هیں؟
12188 2009/02/04 کلام قدیممسلمانوں میں مختلف مذاهب کے وجود میں انے کے گوناگون علل وعوامل هیں جیسے:0- پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کے توسط سے حضرت علی علیه السلام کی جانشینی کے بارے میں وصیتوں اور فر مودات سے بعض لوگوں
-
یه جو بعض او لیائے الهی ماکان وما یکون وماهو کائن (ماضی،حال اور مستقبل) کا علم رکھتے تھے ، کا مراد کیا هے؟
9831 2009/02/04 کلام قدیمانسان کو مختلف طریقوں سے معلومات حاصل هو تے هیں ، ان طریقوں میں سے ایک غیب سے رابطه هے ، خود اس کی بھی مختلف قسمیں هیں اور انسان کا غیب سے رابطه خود اس کی روحانی ، نفسیاتی اور عقلی وسعت اور اس کے حق