جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام قدیم)
-
کیا ہمارا صلوات بھیجنا پیغمبر{ص} کے مقام کی بلندی کا سبب بن جاتا ہے؟
7017 2012/08/12 کلام قدیمپیغمبر اسلام { ص } پر صلوات بھیجنے کے مختلف پہلو ہیں ، ہم ذیل میں ان میں سے بعض کی طرف اشارہ کرتے ہیں: 1- پیغمبر اکرم پر صلوات بھیجنا ، قران مجید میں خداوند متعال کا حکم ہے کہ ارشاد ھوتا ہے: ان الله
-
فرشتے جو جنگ بدر میں پیغمبر اسلام کی مدد کے لئے آئے، جنگ احد میں کیوں سپاہیوں کو مال غنیمت جمع کرنے سے نہیں روکا- امام حسن{ع} اور امام حسین{ع} کی مدد کے لئے کیوں نہیں آئے؟
16091 2012/08/05 کلام قدیمجنگ بدر تاریخ اسلام میں واقع ھونے والی مسلمانوں کی سب سے پہلی تجربے کی جنگ تھی- چونکہ اسلام اپنے ابتدائی مرحلہ میں غیر معمولی حساسیت رکھتا تھا اور اس کے مقابلے میں بت پرستوں کی ایک جماعت تھی جو اسلام
-
کیا اس دنیا کے ختم ہونے کے بعد کوئی نئی پیدایش ہوگی؟
8465 2012/08/02 کلام قدیمچونکہ خداوند متعال مطلق طور پر فیاض ہے اور اس کا فیض دائمی ہے ، اس لئے اس فیاضیت کا تقاضا ہے کہ خلقت کا سلسلہ پے درپے جاری رہے اور جو کچھ پیدائش کے لائق ہو ، اسے پیدا کرے- خداوند متعال کا فیاض اور سخی
-
کیا انسان کا کمال اختیار کی راہ اور اختیاری اعمال کے علاوہ کسی دوسری راہ سے حاصل نہیں ھوتا ہے؟
7663 2012/07/18 کلام قدیمفلسفیانہ نقطہ نظر سے مخلوقات کے کمال کا سفر ، ان کے ، پست ترین حد سے وجود کے بلند ترین درجہ پر پہنچنے تک ، ہمیشہ اس طرح ہے کہ وجودی کمال کا تنزل یافتہ پست مرتبہ ، بلند تر ھوتا ہے اور بلند تر مرتبہ کے
-
خدا کی وحدانیت اور مہربانی کے ساتھ خیر وشر کا وجود کیسے موافق ہے؟
8122 2012/06/20 کلام قدیم1-یہ عالم اس طرح بنایا گیا ہے کہ اس میں موجود مخلوقات ایک دوسرے سےالگ اور ازاد نہیں ہیں ، اس عالم کے تمام اجزا کی اگر ہم تحقیق کریں تو معلوم ھو گا کہ یہ سب اجزا ایک زنجیر کی کڑیوں کے ما نند اپس میں جڑ
-
خداوند متعال کیوں جنات کے مانند خیالی مخلوقات کو وجود بخشتا ہے؟ اور دوسری جانب ، بیان کرتا ہے کہ یہ جنات صرف خدا کی اجازت سے نقصان پہنچاتے ہیں؟
8401 2012/06/20 کلام قدیمجنات ، ایک ایسی مخلوق ہے ، جس کی خلقت کے بارے میں قران مجید ارشاد فرماتا ہے : اور جن کو ہم نے اس { خلقت ادم } سے پہلے گرم اور دہکتی اگ سے پیدا کیا ہے- اس بنا پر جنات حقیقی مخلوقات ہیں ، جن کی ہدایت کے
-
: \"۔۔۔ جس کے بعد بجلی نے تم کو لے ڈالا اور تم دیکھتے ہی رہ گئے ( کہ کسی طرح ناقابل رویت خدا بنی اسرائیل کے لئے قابل رویت ہوتا ہے اور جسمیت پیدا کرتا ہے، جو خدا قابل تغیر ہو، وہ خدا نہیں ہوسکتا ہے)
5765 2012/06/20 کلام قدیمخداوند متعال کا دنیا و اخرت میں ناقابل رویت ہونا شیعہ مذھب کے مسلمات اور ضروریات میں شمارہوتا ہے۔ خداوند متعال کے ( دنیا و اخرت میں ( ناقابل رویت ہونے کے بارے میں کافی نقلی اور عقلی برہان موجود ہیں (
-
چونکہ انسان کے بدن کے خلیے جنین کے زمانہ سے بوڑھاپے تک مسلسل تغیر و تبدل کی حالت میں ہوتے ہیں ، اس لئے ان میں سے کون سا بدن قیامت کے دن محشور ہوگا کہ خداوند متعال کی عدالت کے منافی نہ ہو؟
6635 2012/06/20 کلام قدیماس سوال کا جواب یہ ہے کہ ثواب و عقاب یا جزا و سزا کا محور اور بہ الفاظ دیگر شادیوں اور خوشیوں اور رنج و درد کا مرکز روح و جان ہے پس اگر کوئی بدن عذاب محسوس کرتا ہے تو یہ اس کی روح کی وجہ سے ہے جو اس ک
-
خداوند متعال نے کیوں زیادہ تر مادی نعمتوں سے بہشت کی توصیف کی ہے؟
6859 2012/06/11 کلام قدیمقران مجید میں بہشت و جہنم کو خداوند متعال نے مادی اوصاف سے بھی یاد کیا ہے اور روحانی اور معنوی اوصاف سے بھی مادی نعمتوں سے توصیف اس لحاط سے کی گئی ہے کہ بہت سے لوگوں کے لیے روحا نی اور معنوی نعمتوں کی
-
تکلیف شرعی کے لئے بلوغ کی شرط کے پیش نظر،بچوں کے برے اور بھلے کاموں کا حکم کیا ہے؟
9705 2012/06/11 کلام قدیماگر چہ انسان کے لئے خدا کی طرف سے شرعی تکلیف کے سلسلہ میں شرائط میں سے ایک شرط انسان کا بالغ ھونا ہے ، لیکن ایسا خیال نہیں کرنا چاہیئے کہ تمام بچے اپنے بچپن کے دورا ن کسی پابندی کے بغیر بالکل ازاد ہیں
-
کیا معاد جسمانی ہے یا روحانی؟
8527 2012/06/11 کلام قدیماگر چہ عقلی دلائل معاد اور اس دنیوی زندگی کے علاوہ ایک اور دنیا کی ضرورت کی گواہی دیتے ہیں ، لیکن معاد کی کیفیت اور یہ کہ معاد صرف روحانی ہے یا روحانی و جسمانی اور معاد کے جسمانی ہونے کو قبول کرنے کی
-
عقلی نقطہ نظر سے ، خداوند متعال کے غنی ہو نے کی صفت کو ثابت کیجئے ؟
5886 2012/06/11 کلام قدیمخداوند متعال قران مجید میں ارشاد فرماتا ہے: انسانو ، تم سب اللہ کی بارگاہ کے فقیر ھو اور اللہ صاحب دولت { بے نیاز و غنی } اور قابل حمد و ثنا ہے- [ 1 ] خداوند متعال کے غنی اور بے نیازہونے کی صفت ، خ
-
کیا وہ مرا ہوا انسان، جو ابھی دفن نہیں ہوا ہے، فشار قبر سے دوچار نہیں ہوتا ہے اور اس سے سوال و جواب نہیں ہوتا ہے؟
7264 2012/05/19 کلام قدیملفظ قبر ، بہت سی روایتوں میں برزخ کے معنی میں ہے اور قبر کی پہلی شب میں فشار قبر یا نکیر و منکر کے سوال و جواب سے مراد ، انسان کا اس دنیا سے عالم برزخ میں منتقل ہونا ہے۔ نتیجہ کے طور پر ، انسان کے ا
-
حضرت عیسی{ع} کو کیوں روح اللہ کہا جاتا ہے؟
18613 2012/05/19 کلام قدیماس کے باوجود کہ مختلف اشیا اور افراد میں بعض خصوصیات پائی جاتی ہیں ، لیکن بعض دلائل اس امر کا سبب بن جاتے ہیں کہ یہ خصوصیات کسی خاص فرد یا شے میں برجستہ اور نمایاں صورت میں اعلان کی جائے ، مثال کے طور
-
خدا کا مثل کون ہے جس کا مثل نہیں ہے؟
12565 2012/05/19 کلام قدیمقران مجید کی بہت سی ایات کی صراحت کے مطابق اور عقل کے حکم سے نہ کوئی خداوندمتعال کے مانند ہے اور نہ کوئی اس کا شبیہ ہے [ i ] اور عربی ادبیات کے پیش نظر ، اس ایہ شریفہ کے بارے میں اپ کا ترجمہ صحیح نہیں
-
مقام ابراھیم کیا ہے؟ اور اس سے مقصد و مراد کیا ہے؟
14869 2012/05/06 کلام قدیممکہ کی واضح نشانیوں میں سے ایک مقام ابراھیم ہے ، کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں پر حضرت ابراھیم { ع } کھڑے رہے ہیں۔ مقام ابراھیم کے معنی اور اس کی تفسیر کے بارے میں بعض کا یہ اعتقاد ہے کہ پورا حج مقام ابر
-
حضرت ابراھیم{ع} کے پیرووں یا حنیفوں کی پیروی کرنے والوں کی وضاحت کر کے پیغمبراسلام{ص} کے اس دین کی پیروی کرنے کی دلیل بیان کیجئیے؟
7574 2012/05/06 کلام قدیمقران مجید میں خود حضرت ابراھیم { ع } بھی ایک حنیف کے عنوان سے متعارف کیے گیے ہیں اور پیغمبراسلام { ص } بھی حنیف کے عنوان سے متعارف کیے گیے ہیں اور اس کے ضمن میں تمام مسلمانوں کو حنیف کے عنوان سے کسی ا
-
کیا بہشت میں نیند آنا ممکن ہے؟
5885 2012/05/06 کلام قدیمنیند ، طبیعی جسم کی تھکاوٹوں کا جواب ہے اور ہم جانتے ہیں کہ جو نیک انسان بہشت میں داخل ہوں گے ، قران مجید کی صراحت کے مطابق وہاں پر کسی قسم کی تھکاوٹ سے دوچار نہیں ہوں گے اور یہی وجہ ہے کہ روایات میں
-
کیا آپ کی نظر میں ایک مسلمان ولایت فقیہ کو قبول نہیں کر سکتا ہے؟
8245 2012/05/06 کلام قدیمبعض بڑے شیعہ فقہا کے مطابق ، ولایت فقیہ کی اصل پر اتفاق نظر یا کم از کم قریب بہ اتفاق فقہا کی طرف سے ولایت فقیہ قابل قبول ہے [ i ] ۔ اس سلسلہ میں بنیادی اختلاف ، وہ بھی خاص کر حالیہ صدیوں کے دوران ، و
-
یہ روایت، کہ امام علی{ع} نے پیدائش کے بعد آغوش پیغمبر{ص} میں قرآن مجید کی کئی آیات کی تلاوت کی ہے، پیغمبر{ص} کی رسالت اور آپ{ص} کے قرآن مجید کے محتویٰ سے رسالت سے پہلے عدم آگاہی کے ساتھ کیسے قابل جمع ہے؟
9432 2012/04/05 کلام قدیمیہ روایت بعض احادیث کی کتابوں میں ائی ہے۔ لیکن اس میں نہیں کہا گیا ہے کہ امام علی { ع } نے یہ بات کی ہو کہ: اے پیغمبر { ص } ؛ کیا اپ کے لیے تورات اور انجیل سے پڑھوں۔ ۔۔ ؟ بلکہ انہوں نے سلام کے بعد رسو
-
سنیچر کا دن یہودیوں کے لیے کیوں سزا کا دن ہے؟ کیا عیسائیوں کے لیے اتوار کا دن سزا کا دن ہے؟
15412 2012/03/08 کلام قدیمدینی تعلیمات میں منع کیے گئے مسائل میں سے ایک ، نافرمانی کی توجیہ کرنا ہے۔ قران مجید نے بعض قانون شکن یہودیوں کو اصحاب سبت کے عنوان سے یاد کیا ہے اور ان پر نفرین کی گئی ہے۔ کیونکہ سنیچر کے دن مچھلی پک
-
ہم موت سے کیوں ڈرتے ہیں؟
8691 2012/03/07 کلام قدیمموت سے ڈرنے کے مختلف عوامل اور وجوہات ہو سکتے ہیں ، یہاں پر ہم ان عوامل میں سے بعض کی طرف ذیل میں اشارہ کرتے ہیں: 1۔ بہت سے لوگ ، موت کو فنا اور نابودی سے تفسیر کرتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ انسان فنا اور نا
-
میں نے سنا ہے کہ، ایران عراق جنگ کے دوران بعض شہید ہوئے افراد کے جنازے بوسیدہ نہیں ہوئے ہیں، کیا یہ خبریں قابل اعتبار اور قابل قبول ہیں؟
7056 2012/03/07 کلام قدیمجانداروں کے جسم کی بناوٹ ایسی ہوتی ہے کہ ، روح کے بدن سے نکلنے کے بعد بدن میں بدبو پیدا ہوتی ہے اور اس طرح بدن بوسیدہ ہوکر ختم ہوجاتا ہے ، اس لیے بعید لگتا ہے کہ بعض جسم سال ہا گزرنے کے بعد صحیح و سال
-
کیا زمین کی مٹی اس پر زندگی بسر کرنے والے تمام انسانوں کے جسمانی معاد کے لیے کافی ہے؟
6896 2012/03/07 کلام قدیممعاد ، جسمانی بھی ہے اور روحانی بھی ، جو کچھ انسان کے جسمانی معاد کے بارے میںکہا جاتا ہے ، وہ انسان کے بدن کے اصلی اجزا کا دوبارہ پلٹنا ہے۔ اصلی اجزا ، وہ اجزا ہیں ، جن کے بارے میں بعض احادیث کی کتابو
-
جن افراد کی ماں سید ہے، وہ سید کیوں شمار نہیں ہوتے، جبکہ حضرت زہرا{ع} کے تمام فرزند سید ہیں؟
11023 2012/03/07 کلام قدیماسلام میں سید کی اصطلاح کا ان افراد پر اطلاق ہوتا ہے ، جن کے باپ کا شجرہ نسب ، پیغمبراسلام { ص } کے جد امجد ہاشم تک پہنچتا ہو ، اگرچہ حضرت زہرا { س } کی اولاد بھی نہ ہو۔ بہ الفاظ دیگر سادات سے مراد وہ
-
خالقیت میں توحید کے کیا معنی هیں؟
7327 2012/02/16 کلام قدیم
-
کیا خداوندمتعال فطری قوانین کی رعایت کرتا هے؟
5762 2012/02/16 کلام قدیم
-
اگر بهشت کے لیے کچھ طبقات هیں، تو کیا جهنم کے لیے بھی ایسا هی هے ؟
6856 2012/02/16 کلام قدیم
-
یهودیوں کو کیوں یهودی کهتے هیں ؟
6384 2012/02/16 کلام قدیم
-
جمله: " السلام علیک یا حجته الله لا تخفی" سے مراد کیا هے؟
5861 2012/02/15 کلام قدیم
-
خلقت کی گهرائیوں کے بارے میں کیوں غور نهیں کرنا چاهئیے؟
5598 2012/02/15 کلام قدیم
-
حمد، مدح اور ستائش کے درمیان کیا فرق هے؟
9139 2012/02/12 کلام قدیم
-
اسلام نے کن اقوام اور مذاهب کے ساتھ جهاد کا حکم دیا هے تاکه وه اسلام قبول کریں یا قتل هوجایئں؟ اور کن قوموں کے بارے میں جهاد کا حکم دیا هے تاکه اسلام قبول کریں یا جزیه ادا کریں؟
6627 2012/02/07 کلام قدیم
-
چونکه زمین حجت خدا سے کبھى خالى نهیں هونى چاهئے، حضرت عیسى (ع) کے عروج کے وقت سے پیغمبر اسلام (ص) کى بعثت تک کى درمیانى مدت کے دوران زمین پر حجت خداکون تھا؟
6259 2012/02/07 کلام قدیم
-
کیا یه عجیب بات نهیں هے که حضرت زهرا (س) ایک مختصر عمر رکھنے کے باوجود انبیائے الهى کے مقام تک پهنچ جائیں؟
5461 2012/02/07 کلام قدیم