جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:اخلاق نظری)
-
اگر یہ طے پایا ہے کہ دعا کرنے سے مشکلات حل ھو جائیں تو زندگی میں خود ہمارا رول کیا ہے؟
6219 2014/02/12 نظری اخلاقدین اسلام ، ظاہر و باطن کو اکھٹا کرنے کا دین ہے ، مادی اور معنوی امور کو اکھٹا کرنے کا دین ہے۔ جس طرح پروردگار عالم ، ھوا اور بادلوں کا خالق ہے اور بارش کچھ قوانین کے تحت برستی ہے جنھیں پروردگار عالم
-
پیغمبر اسلام {ص} کے برخلاف، امام علی {ع} کیوں جوان عورتوں کو سلام نہیں کرتے تھے؟ رسول خدا {ص} اور علی {ع} کے درمیان اس روش میں اختلاف کی وجہ کیا تھی؟
9055 2013/03/18 نظری اخلاقالف } مذکورہ روایت احادیث کی مختلف کتابوں میں ، من جملہ اصول کافی ج2 ، ص 648 میں ائی ہے- ب } پیغمبر اسلام { ص } اور امام علی { ع } کی سیرت میں فرق کی وجہ ، خود حضرت { ع } روایت میں بیان کرتے ہیں اور
-
کیا ذکر لا الہ الا اللہ کو جاری رکھنا فقر کا سبب بنتا ہے؟
12478 2012/08/21 نظری اخلاقشریعت اور معصومین { ع } کی روایتوں کے مطابق تمام اذکار مستحب ہیں اور ان کے بہت سے اثرات ھوتے ہیں ، اس کے باوجود تمام شرعی اعمال ، من جملہ ایمان ، نماز ، قرائت قران ، اوراد و اذکار کی معرفت اور عمل کے
-
نماز کیوں بهشت کی کنجی هے؟
5941 2012/02/16 نظری اخلاق
-
امام حسین (ع) کو کیوں ثارالله کهتے هیں؟
6487 2011/12/15 نظری اخلاق
-
شیعوں کے احادیث سے متعلق سب سے اهم کتابیں کیا هیں؟
5386 2011/05/21 نظری اخلاق
-
کیا آپ میرے لئے مستحبات، مکروھات اور روزمره اعمال سے متعلق کتابوں کی معرفی کرسکتے ھیں؟
6312 2011/05/15 نظری اخلاق
-
اخلاق سے متعلق چند کتابوں سے متعارف فرما ئیے؟
5417 2011/01/10 نظری اخلاق
-
رذالت کی صفت کو کیسے دور کیا جا سکتا هے؟
5885 2010/08/09 نظری اخلاق
-
دیندار افراد کو کن خصوصیات کا مالک هونا چاهئیے؟
5512 2010/08/08 نظری اخلاق
-
اخلاق اور توکل کے درمیان رابطه کس چیز میں هے؟
7067 2010/07/04 نظری اخلاقاخلاق کے معنی وه صفتیں هیں جو انسان کے نفس میں ملکه کی صورت میں پیدا هوتی هیں اور ملکه اس صفت کو کها جاتا هے ، جو انسان کی روح و جان میں اس طرح نفوذ پیدا کر کے راسخ هوتی هے که اس صفت کے ساتھه مناسب اف
-
شهوانی امور کے تصور سے جنابت میں شک
7597 2010/03/11 نظری اخلاق
-
حفظان صحت اور ماحول کے تحفظ کے سلسله میں ایک مسلمان شهری کے کیا فرائض هیں؟
7380 2009/10/22 نظری اخلاق
-
فنا اور مقام فنا کی وضاحت فرمائیے-
13080 2009/08/20 نظری اخلاقلغت میں فنا نابودی اور نیستی کے معنی هے- اس کے مقابل میں بقا باقی رهنے کے معنی میں هے- مثال کے طور پر خداوند متعال بقا کے ذمره میں سے هے اور دوسری تمام مخلوقات نابودی اور فنا کے زمره سے هیں-اصطلاح میں
-
زهد (سادی زندگی) اور ترقی کے درمیان کیا رابطه هے؟
7901 2009/04/29 کلام قدیمزهد اور سادی زندگی ۔اخلاقی کمالات سے هے اور همارے دینی متون میں چیزوں پر دل نه لگائے کے سلسله میں بهت زیاده تاکیدی کی گئی هیں لیکن پوری تاریخ میں زهد کی تفسیر میں افراط و تفریط اور حضرات معصومین صلوات
-
شرمیلے پن کى بنیاد کیا هے ؟
10708 2009/04/08 نظری اخلاقخجالت ، شرمیلے پن کے معنى میں هے اور شرمیلاپن ، غیر معمولى طور سے اپنے اپ پر توجه کرنے دوسروں سے روبرو هونے میں ترس کے معنى میں هے ـ شرمیلا پن حیا کے مترادف نهیں هے ، حیا ، قدرت نفس کے معنى میں هے ، ج
-
عقل، قرآن، سنت، شهود کس طرح اخلاق کے لئے منبع شمار کئے جاسکتے هیں؟
7722 2009/03/14 نظری اخلاقاخلاقی ذمه داریاں کهاں سے پیدا هوئی هیں ؟ اس سلسله میں مختلف نظریات اور مبانی سامنے ائے هیں اور همارے اخلاقی نظام کی بنیاد پر مندرجه بالا تمام منابع اخلاق کی ایک خاص سمت کو استحکام بخشتے هیں اور اس با
-
کیا قرض خواه زبردستى اپنا حق یعنى قرضه وصول کر سکتا هے، مثلاً پانج منٹ تک قرض کودار بیهوش کر کے یا چند افرادکى مدد سےـ؟
6035 2009/03/10 نظری اخلاققرض دارکى طرف سے قرضه کو ادا کرنے میں انکار یا کسى عذر کے بغیر ادا کرنے میں کوتاهى کرنے کى صورت میں قرض خواه ، قرض دار کے مال سے اپنے قرضه کے برابر مال اٹھا سکتا هے ، لیکن اس بات پر توجه رکھنا ضرورى ه
-
کیا بعض گناهوں کى سزا بعض دوسرے گناهوں کى سزا کے چند برابر هوتى هے؟
8879 2009/03/10 نظری اخلاققران مجید اور اهل بیت علیهم اسلام کى روایتوں سے معلوم هوتا هے که: گناهوں کے اخروى کیفر اور دنیوىسزا کے لحاظ سے مختلف مراتب هیں ـ قران مجید نے شرک کو سب سے بڑے گناه اور ظلم کے طور پر یاد کیا گیا هے ـ ا
-
کیا دین کے بغیر معنویت تک پهنچا جا سکتا هے؟
7542 2009/03/09 نظری اخلاقحالیه زمانے پیش کی جانے والى معنویت کی جدید تصویر ، همارے ذهن میں ایک مسلمان کی حیثیت سے موجود معنویت کی تصویر سے کافی متفاوت هے ـ همارے اعتقاد کے مطابق معنویت کا دین کے ساتھ ـ چولی دامن کا رابطه هے ـ
-
امریکه کے مسلمانوں کے نام حضرت آیت الله العظمی خامنه ای کا پیغام (نصیحت)کیا تھا؟
6547 2009/01/17 کلام جدیدحضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) کے دفتر کا جواب:سلام علیکمجو کچھ ـ ان کے عام بیانات اور پیغا مات میں ذکر هوا هے ( اور انٹر نیٹ پر بھی موجود هے ) اس کے علاوه انهوں نے کوئی دوسرا پیغام نه
-
کیا حضرت آیۃ اللھ سیستانی کی نظر میں قریشی عورتیں حیض کے مسئلھ میں دوسروں کے ساتھه فرق کرتی ھیں؟
7317 2008/12/06 نظری اخلاقتفصیلی جواب...
-
"حسد" کا علاج کس طرح کیا جاسکتا ھے؟
15444 2008/11/22 نظری اخلاقحسد ایک ذلیل اور اپنے اندر کمی کا احساس ھے کھ جس کے نتیجے میں ایک ادمی یھ ارزو کرتا ھے کھ جو نعمت دوسروں کے پاس ھے وه نعمت ان کے پاس نھ رھے۔ اس احساس کے علاج کیلئے مندرجھ ذیل طریقے تجویز کئے جاتےھیں:
-
کیا ایک نا محرم کے سا ﺘﮭ صیغه (عقد) پڑھنے سے بهن بھائی کے عنوان سے محرم هو سکتی هیں ؟ اور کیا اس محرمیت کے ذریعه شادی کرنا ( ازدواج) ممکن هے ؟
8207 2008/10/28 نظری اخلاقاسلامی نقطه نظر کے مطابق ، بهن بھائی کے عنوان سے محرمیت کے لیئے کوئی ( صیغه ) عقد موجود نهیں هے ؛ محرمیت ایجاد کرنے کے لیئے جو صیغه عقد اسلام میں هے وه فقط ( صیغه ) عقد ازدواج هے جس کی دوقسمیں هیں : د
-
اسلام اور تشیع کی نظر میں انسان کن حالات میں آزاد اور مختار هے؟
6310 2008/06/18 نظری اخلاقدینی کتابوں کا مطالعه کرنے اور روایات و آیات پر غور کرنے سے انسان کا آزاد اور مختار هونا ﺴﻤﺠﮭ میں آتا هے لیکن اس کے معنی یه نهیں که وه مکمل مختار هے اور کوئی بھی عامل اور طاقت اس کے اعمال و کردار پ
-
معنوی امور اور آخرت کی جانب رغبت سے زیاده آسان دنیا کے ظاهر اور مادیات کی جانب رغبت کیوں هوتی هے؟
6474 2008/06/18 نظری اخلاقجس طرح عالم طبیعت میں نزولی سیر ( پستی کی جانب سیر ) عمودی ( طولی اور اوپر کی جانب سیر ) سے زیاده آسان هے اسی طرح اخلاقی اور معنوی امور میں سیرو سلوک کی یهی حال هے ۔ قرآن مجید کی اصطلاح میں تلاش و ک
-
کرامت کیا هے؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں؟
11477 2007/09/09 کلام قدیمکرامت کا مطلب پستی اور ذلت سے دوری هے هر طرح کی پستی سے دوری رکھنے والے با عظمت انسان کو کریم کهتے هیں ۔ کرامت ، ذلت و پستی کے مقابل کی چیز هیں ۔ کرامت کی بلند چوٹی پر پهنچنے کے لیئے تقوا و پرھیز گاری