Please Wait
کا
16614
16614
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/04/03
سوال کا خلاصہ
قرآن کریم کے کتنے سوروں کے نام پیغمبر وں کے نام پر ہیں ؟
سوال
قرآن کریم کے کتنے سوروں کے نام انبیائے الہی کے نام پر ہیں ؟
ایک مختصر
چھ سورے قرآن کریم میں پیغمبروں کے نام پر آئے ہیں : نوح،ابراھیم، یونس ، یوسف ،ھود اور محمد۔
البتہ مفسّرین روایات کی روشنی میں معتقد ہیں کہ قرآن کے بعض سورے مثلاً :طہ[1] یس؛[2] مدثر[3] اور مزّمل [4] سے مراد
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلّم کی ذات ہے لہذا یہ سورے بھی ایک طرح سے ان سوروں میں ہیں جو انبیائے الہی کے ناموں پر ہیں ۔
تفصیلی جواب کی ضرورت نہیں ہے
[1] مکارم شیرازی؛ ناصر؛ تفسیر نمونہ؛ ج ۱۲ ص ۱۵۷ ؛ دارالکتاب الاسلامیہ تھران ؛۱۳۷۴ ش
[2] ھمان؛ ج ۱۸؛ ص۳۱۵
[3] حسینی ھمدانی؛ محمد حسین ؛انوار درخشان؛ ج۱۷ ص ۱۷۴ لطفی؛ تھران؛ ۱۴۰۴ ق؛
[4] ایضاً ، ج ۱۷ ، ص ۱۴۹
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے