Please Wait
کا
7638
7638
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2010/03/10
سوال کا خلاصہ
کیا حضرت زینب (س) کے بارے میں آنحضرت (ص) کی کوئی حدیث دستیاب نهیں هے؟ اور کیوں؟
سوال
امام حسن اور امام حسین علیهما السلام کی محبت کے بارے میں پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم کی بهت سی احادیث بیان کی گئی هیں جن سے آنحضرت (ص) کی ان کے بارے میں کافی محبت معلوم هوتی هے ـ لیکن آنحضرت (ص) کی طرف سے حضرت زینب (س) کے بارے میں ایسی کوئی حدیث هم نے نهیں سنی هے٬ کیوں؟ کیا حضرت زینب (س) آنحضرت (ص) کی وفات کے بعد پیدا هوئی هیں؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے