Please Wait
کا
5534
5534
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/01/10
سوال کا خلاصہ
فتحیه اور واقفیه کے پیرو کاروں کی عدالت کے بارے میں شیعوں کا کیا نظریه ھے ، جبکه یه لوگ بعض ائمه ( ع ) کی امامت کو قبول نھیں کرتے ھیں ؟
سوال
شیعوں کے اعتقاد کے مطابق اصحاب نے جوظلم کیا ھے ، وه یه ھے که ان کے بقول اصحاب نے علی کی ولایت کو نھیں مانا ھے اور خلافت کو ان کے حواله نھیں کیا ھے ، اس بناپر شیعوں کے عقیده کے مطابق وه اچھے اور عادل نھیں ھیں ۔ سوال یه پیدا ھوتا ھے که شیعه فطحیه اور واقفیه جیسےِ ، شیعوں کے دوسرے فرقوں ، کے بارے میں کیوں ایسا نھیں کھتے ھیں ، جبکه وه بعض ائمه کو قبول نھیں کرتے ھیں ؟ ! بلکه ان فرقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے بارے میں دلیل پیش کرکے انھیں عادل جانتے ھیں ، اس تناقض کی وجه کیا ھے ؟ !
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے