Please Wait
کا
6091
6091
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/02/08
سوال کا خلاصہ
کیا قرآن مجید کی بعض آیات میں ذکرشده وراثت کے حصص کی جمع مرنے والے کے پورے مال سے زیاده نھیں ھے ؟
سوال
سوره نساء کی آیت نمبر ۱۱، ۱۲ اور ۱۷۶ وراثت کی تقسیم سے متعلق ھیں ، وارثوں کے حصص کو جب ھم جمع کرتے ھیں تو اس کی جمع مرنے والے کے پورے ترکه سے زیاده ھوتی ھے ۔ یعنی کسور کی جمع ایک سے زیاده ھوتی ھے ۔ پھلی آیات میں کسور کی جمع 1.125 اور آخری آیت میں 1.25ھوتی ھے ۔ کیا یه ممکن ھے ؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے