Please Wait
کا
5928
5928
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/09/18
سوال کا خلاصہ
ھٹ دھرم کفار کے ناقابل ھدایت ھونے کے باوجود، انبیاء کی طرف سے ان کی ھدایت پر اصرار کرنے اور قیامت میں ان کے لئے عذاب کے کیا معنی ھوسکتے ھیں؟
سوال
سوره بقره کی آیت نمبر ۶ اور ۷ میں ارشاد ھوتا ھے:" اے رسول! جن لوگوں نے کفر اختیار کیا ھے ان کے لئے سب برابر ھے۔ آپ انھیں ڈرائیں یا نه ڈرائیں یه ایمان لانے والے نھیں ھیں۔ خدا نے ان کے دلوں اور کانوں پر گویا مھر لگادی ھے که نه کچھه سنتے ھیں اور نه سمجھتے ھیں اور آنکھوں پر بھی پردے پڑگئے ھیں۔ ان کے واسطے آخرت میں عذاب عظیم ھے۔" اس آیه شریفه کے مطابق انبیاء {ع} کا مبعوث ھونا ایک بیھوده کام تھا، اب جبکه خداوند متعال نے ان کے فھم و ادراک پر یه مھر لگادی ھے تو معلوم نھیں وه کس جرم کی وجه سے جھنم میں جائیں گے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے