Please Wait
کا
9449
9449
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2009/04/19
سوال کا خلاصہ
عمار بن یاسر کے اشعار کیا تھے؟
سوال
جس وقت پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم مسجد تعمیر کرتے تهے، عمار یاسر نے کونسے اشعار پڑھے هیں؟
ایک مختصر
علامه مجلسی بهارالانوار میں لکھتے هیں: "جب رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم اپنے اصحاب کے ساتھـ مسجد تعمیر کرنے میں مشغول تھے، صحابیوں میں سے ایک شخص تمیز اور فاخره قسم کا لباس پهنے هوئے وهاں سے گزر رها تھا، عمار بن یاسر نے یه منظره دیکھـ کر چند اشعار پڑھے ان کا مضمون یوں تھا: "مسجد بنانے والے اور اس میں رکوع و سجود بجالانے والے هرگز ان لوگوں کے مساوی نهیں هیں جو اهل عناد و دشمنی هیں اور اپنے فاخره لباس پر گرد و غبار بیٹھنے سے پرهیز کرتے هیں ـ[1]
ابن هشام نے بھی اپنی سیرت کی کتاب میں عمار یاسر کے اشعار کو اسی مضمون میں نقل کیا هے ـ[2]
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے