جوابات کا خزانہ(لیبل:لواط)
-
خدا کے اثر و نفوذ کی طاقت زیاده ھے یا شیطان کے اثر و نفوذ کی طاقت؟
5045 2011/09/22 کلام قدیم
-
چونکه خداوند متعال نے شیطان کو قیامت تک مهلت دی ھے، اس لئے کیا ازلی اور ابدی ھونے کے کے لحاظ سے شیطان خدا کے مانند ھے؟
5278 2011/09/22 کلام قدیم
-
اگر شیطان خود آگ سے ھے تو وه آگ میں کیسے جل جائے گا؟
6122 2011/09/22 کلام قدیم
-
خداوند متعال کیوں یه حکم دیتا ھے که اس کے علاوه کسی اور کے لئے سجده نھیں کرنا چاھئے اور اس کے بعد اپنے ھی کلام کی خلاف ورزی کرتا ھے؟
5340 2011/09/22 کلام قدیم
-
اسمائے الھی کے بارے میں ملائکه کی لاعلمی کیسے ان کے بلند مقام کے موافق ھے؟
7285 2011/09/22 Exegesis
-
کیازمین کی خلقت، آسمان کی خلقت سے پھلے انجام پائی ھے؟ کھکشانوں میں زمین کی به نسبت کافی قدیمی کرات اور سیارے پائے جاتے ھیں اور زمین کی عمر ان کی به نسبت کافی جوان ھے۔ کسی فضا نورد نے نھیں کھا ھے که آسمان کے سات طبقے ھیں۔
5491 2011/09/18 کلام قدیم
-
خداوند متعال منافقین کی بیماری کا علاج کیوں نھیں کرتا ھے، بلکه ان کی بیماری کو بڑھاوا دیتا ھے؟
5726 2011/09/18 Exegesis
-
ھٹ دھرم کفار کے ناقابل ھدایت ھونے کے باوجود، انبیاء کی طرف سے ان کی ھدایت پر اصرار کرنے اور قیامت میں ان کے لئے عذاب کے کیا معنی ھوسکتے ھیں؟
5750 2011/09/18 کلام قدیم
-
سلام علیکم: قرآن مجید کی ایک ایسی آیت بیان فرمائیے جو چادر کے بھتر پرده ھونے کے عنوان سے دلالت پیش کرتی ھو؟
5883 2011/09/18 Exegesis
-
کیا ھم دین کو قبول کرنے میں آزاد نھیں ھیں؟ تو پیغمبر اسلام {ص} نے کیوں یمن کے لوگوں سے کھا تھا که یا اسلام قبول کریں یا جزیه ادا کریں؟
5598 2011/09/18 کلام قدیم
-
جب کچھه خاندانی مشکلات کی وجه سے میاں اپنی بیوی کو گھر سے نکال باھر کرے تو اولاد کا رول کیا ھے؟
4770 2011/09/18 عملی اخلاق
-
کیا قیامت کے عذاب سے بچنے کی کوئی امید ھے؟
5610 2011/09/18 عملی اخلاق
-
کیا پیغمبر اکرم {ص} کے زمانه کے لوگ جھالت میں تھے، یا کمال تک پھنچے تھے؟
5592 2011/09/18 کلام قدیم
-
قرآن مجید کو کیسے جمع کیا گیا ھے؟
8208 2011/09/18 قرآنی علوم
-
کیا سوره توبه کی آخری آیت کے بارے میں خزیمه کی گواھی کا قصه صحیح ھے؟
6721 2011/09/18 قرآنی علوم
-
سوره توبه کیوں بسم الله سے شروع نهیں هوا هے؟ کیا اس سوره کی کچھ آیات حذف کی گئ هیں؟
8116 2011/08/23 قرآنی علوم
-
مشارکت کسے کهتے هیں؟
5875 2011/08/23 حقوق و احکام
-
وحدت وجود کو ساده الفاظ میں کیسے بیان کیا جا سکتا هے؟
6216 2011/08/23 نظری عرفان
-
کیا هم یه کهه سکتے هیں که همارے دل میں خدا کی جگه هے؟
5789 2011/08/23 کلام قدیم
-
قرآن مجید نے انفال کے بارے میں سوال کے جواب میں کیوں اس کی ملکیت کو بیان کیا هے؟
7662 2011/08/23 Exegesis
-
کیا یونیورسٹیوں میں اختلاط کی کوئی منطقی دلیل هے؟
4781 2011/08/23 حقوق و احکام
-
قرآن مجید کی آیات کیوں نزول کی ترتیب کے مطابق جمع نهیں کی گئی هیں؟
6875 2011/08/23 قرآنی علوم
-
کیا حضرت زهرا{س} کی زندگی کے دوران حضرت علی{ع} کی کوئی اور بیوی تھی؟
6902 2011/08/23 تاريخ بزرگان
-
مضاربه کیا هے؟
5498 2011/08/23 نظامها
-
کیا نماز شب کے لیے بیدار هونے کا کوئی طریقه هے؟
5990 2011/08/23 عملی اخلاق
-
حافظه کو تقویت بخشنے کا طریقه کیا هے؟
5740 2011/08/23 درایت حدیث
-
نوجوانوں میں بلوغ کے بحران اور افسردگی میں کیا فرق هے؟
5881 2011/08/23 عملی اخلاق
-
خاتمیت کے مسئله سے ائمه اطهار{ع} کی ولایت تشریعی کے ٹکراو کو کیسے حل کیا جا سکتا هے؟
5226 2011/08/21 کلام جدید
-
کیا علم امام کے بارے میں شیعوں کا اعتقاد، خاتمیت کے منافی نهیں هے؟
5335 2011/08/21 کلام جدید
-
اسلام کی شریعت نے کمال اور کاملیت تک پهنچنے کے بعد تشریعی نبوت کو خاتمه بخشا هے، نه که تبلیغی نبوت کو ، اس بنا پر تبلیغی نبوت کے خاتمه کے بارے میں کیسے توجیه کی جا سکتی هے؟
5763 2011/08/21 کلام قدیم
-
اگر خاتم کے معنی زینت یا ختم کرنے والے {خاتم النبیین} هو، تو کیا یه اس کی دلیل هے که پیغمبراکرم{ص} کے بعد کوئی رسول بھی نهیں آئے گا؟
6983 2011/08/21 کلام قدیم
-
کتاب " معراج السعادت " میں بیان کیے گیے خلفائے راشدین سے مراد کیا هے؟
6116 2011/08/21 درایت حدیث
-
دعائے قنوت میں کیوں سات زمینوں کا ذکر کیا گیا هے اور پورے قرآن میں لفظ "ارض" مفرد آیا هے؟
7362 2011/08/21 Exegesis
-
کیا قیامت کے وقت برزخی لوگ بھی ان حوادث کا تجربه کریں گے؟ اس وقت ان کی کیا حالت هوگی؟
5498 2011/08/21 کلام قدیم
-
اگر عائشه ام المومنین تھیں اور قرآن مجید نے ان کی پاکی کا اعلان کیا هے، تو انهوں نے امام علی{ع} سے کیوں جنگ کی؟ کیا امام علی{ع} نے غلطی کی تھی یا {نعوذ بالله} خدا نے؟؛؛
6359 2011/08/21 کلام قدیم