جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فلسفه احکام و حقوق)
-
حیض کے مسئلھ میں قریشی عورتوں کے احکام دوسری عورتوں سے کیوں مختلف ھیں؟
6533 2008/12/06 حقوق و احلام کا فلسفہمندرجھ ذیل نکات کی جانب توجھ سے اپ کو صحیح جواب حاصل کرنے میں مددملے گی۔ الف یھ ایک فقھی مسئلھ ھے اور فقھا کے نظریات اس سلسلے میں مختلف ھیں۔ اگرچھ سب مراجع تقلید اتفاق نظر رکھتے ھیں ، کھ ساٹھہ قمری
-
مردوں پر سونا استعمال کرنا کیوں حرام ھے؟
13247 2008/11/22 حقوق و احلام کا فلسفہعلمی نقطھ نظر سے ، مرد کے لئے سونا استعمال کرنے میں بھت ھی خراب اثرات کو بیان کیا گیا ھے:الف ) اعصابی تحریک۔ [ 1 ] ب ) خون میں سفید خلیوں کی تعداد کا بڑھنا۔ [ 2 ] لیکن اس نکتھ کی جانب توجھ کرنی چاھئے
-
مسلمان اپنی مذھبی رسموں اور مناسبتوں پر بھیڑ اور دوسرے حیوان کو کیوں ذبح کرتے ھیں؟
7244 2008/11/22 حقوق و احلام کا فلسفہانسان اشرف المخلوقات ھے۔ اور خداوند متعال نے باقی سب موجودات من جملھ حیوانوں ، چوپاؤں کو اسی لئے خلق کیا ھے ۔ کھ ان کے منافع ( گوشت ، سواری ، اور بار برداری وغیره ) استعمال کرے۔ عیدوں پر حیوانات کا ذب
-
اپنی سالی ( بیوی کی بھن) کے ساتھه شادی کرنے کا حرام ھونا زمانه بدلنے کے ساتھه ساتھه تبدیل کیوں نھیں ھوتا؟
9314 2008/11/22 حقوق و احلام کا فلسفہاس سوال کا جواب واضح ھونے کیلئے بعض نکات کی جانب اشاره کرنا ضروری ھے۔1۔ اس جملے کا مطلب که اسلام زمانے کے مطابق ھے اور سب سے کامل دین ھے جس کے قوانین ، انسانی زندگی کی سعادت اور خوش بختی کو ھر زمانے
-
ھم نماز کو عربی زبان میں کیوں پڑھتے ھیں?
9052 2008/10/23 حقوق و احلام کا فلسفہاس سوال کا جواب واضح ھونے کیلئے ، پهلے خود سوال واضح ھونا چاھئے ۔اگر اپ کی مراد یھ ھے۔ کھ عربی کے بدلے کوئی اور زباں ھونی چاھئے۔ تو اسی طرح کا سوال اس زبان کے نھ جاننے والوں کیلئے اٹھے گا۔ اگر اپ کی
-
کیا مراجع تقلید کے فتاویٰ میں اختلاف ، اس اختلاف کا مصداق ھے،جس کی نھج البلاغھ کے خطبھ نمبر ۱۸ میں نفی کی گئی ھے؟
8193 2008/10/06 حقوق و احلام کا فلسفہبعض محقیقن کی نظر میں ، نھج البلاغه کا خطبھ 18 ، خطبھ نمبر 17 کا ایک حصھ ھے ، جس کو سید رضی ( رح ) نے اپنی کتاب میں الگ سے ذکر کیا ھے ، اور اسے ایک مستقل خطبھ کی صورت میں پیش کیا ھے۔البتھ اس خطبھ کا م