جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:حقوق و احکام)
-
چورى کے گناه کى تلافى کیسے کى جاسکتى هے؟
5265 2009/03/09 حقوق و احکامهم اپ کو مبارک باد دیتے هیں که خداوند متعالى نے اپ پر لطف و مهربانى فرمائى هے اور اپ کو اپنى غلطى کا احساس هوا هے اوراپ توبه اور گناهوں کى تلافى کرنے کى کوشش کررهے هیں ـ هم اپ کو خوشخبرى دے رهے هیں که
-
کیا حائض عورت کا رمضان المبارک میں بھى قرآن پڑھنا مکروه هے؟
6437 2009/03/09 حقوق و احکامحائض عورت کے قران پڑھنے کا مکروه هونے کے سلسله میں رمضان المبارک کے مهنه میں یا اس کے علاوه کسى وقت میں کوئى فرق نهیں هے ـ حضرت امام خمینى نے اس سلسله میں فرمایا هے: حائض عورت کے لئے قران مجید کا پڑھن
-
سنگسار کے حکم کا تاریخی سابقه کیا هے؟ کیا اس زمانه میں اس حکم کا نفاذ اسلام کے نقصان میں نهیں هے؟
10169 2009/03/09 حقوق و احکامسنگسار یا رجم کا رواج اسلام سے پهلے والے اقوام و ادیان میں بھی تھا ـ اسلام میں بھی سنگسار ایک قسم کی سزا اور حد شرعی کے عنوان سے مسلم اور قطعی هے ـ یه سزا بعض انتهائی سنگین جرائم کے لئے معین کی گئى هے
-
اگرمراجع تقلید امام زمان (عج) کے توسط سے منتخب هوتے هیں تو مجتهد کو معرفی کرنے والے دوسرے منابع کا کیا کردار هے؟
5187 2009/03/09 حقوق و احکاماپ کی توجه کا شکریه ادا کرانےکے ضمن میں قابل ذکر بات هے که هم نے سوال نمبر 1393 کے تفصیلی جواب میں اشاره کیا هے که امام ( عج ) نے کسی خاص شخص کو حاکمیت کے لئے منصوب نهیں فرمایا هے بلکه فقها کو عام صور
-
کیا رمضان المبارک کے مهینه میں پیغمبراکرم صلى الله علیه وآله وسلم اور ائمه اطهار علیهم اسلام کى قسم کھانا روزه باطل هونے کا سبب بن جاتا هے؟
5691 2009/03/09 حقوق و احکامقسم کھانا مبطلات روزه میں شمار نهیں هوتا هے ، بلکه اگر قسم کها کر عمدا خدا ، پیغمبر صلى الله علیه واله وسلم اور اپ ( ص ) کے جانشینوں پر جهوٹ کی نسبت دى جائے ، توچونکه خداوند متعال ، پیغمبر صلی الله عل
-
منھه کو دھونے والی دوائوں کا ، جن میں تھوڑی مقدار میں الکحل استعمال ھوئی ھے، کیا حکم ھے؟
5537 2009/03/02 حقوق و احکاموه الکحل جو معلوم نھیں ھے کھ وه اصل میں مست [ 1 ] کرنے والے مایعات میں سے ھے یا نھیں ، وه پاک کے حکم میں ھے اور ان مایعات کے استعمال اور خرید و فروخت میں جن میں وه ملا ھوا ھو کوئی اشکال نھیں ھے۔ [ 2 ]
-
وه جنب شخص جو حمام سے بغیر غسل کئے باھر آتا ھے کیا اس کا بدن نجس ھے؟
5764 2009/03/01 حقوق و احکامسوال کا جواب دینے سے پھلے ، اس نکتھ کی یاد اوری ضروری ھے کھ جنابت سے مراد ، پورے بدن کا عین النجس سے نجس ھونا نھیں ھے۔ بلکھ جنابت ایک معنوی قسم کی نجاست ھے۔ پس جنابت میں فقط اتنا ھی حصھ نجس ھے جس میں
-
کیا جنب آدمی اس تیمم کے ساتھه جو اس نے غسل جنابت کے بدلے کیا ھے، مسجد میں جا سکتا ھے اور وهاں ٹھرسکتا ھے؟
6571 2009/02/28 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
اسلام کی نظر میں کلوننگ کا کیا حکم ھے؟
12220 2009/02/28 حقوق و احکامکلوننگ یا مشابھ بنانا ، خصوصا انسان کی کلوننگ مستحدث ( نئے ) مسائل میں سےھے۔ اسی لئے اس کا حکم ایات اور اور روایات میں بیان نھیں ھوا ھے۔ لیکن شیعھ علما اور فقھا نے ایات اور روایات میں اجتھاد کے طریقے
-
کیا انگوٹھی کا دائیں ھاتھه میں پھننا ضروری ھے؟
8240 2009/02/28 حقوق و احکامانگوٹھی پھننا پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم اور ائمھ طاھرین علیھم السلام کی ایک سنت ھے۔ اور ھماری روایات میں اس کے جنس ، شکل ، اور اس کے اوپر نقشے کی طرف اشارے بھی کئے گئے ھیں۔ اس کے علاوه یھ بھ
-
جو عورت ا بھی کسی مرد کے متعھ ( وقتی شادی ) میں ھے۔ اور وه چاھتی ھے کھ اس کے صیغھ کی مدت مکمل ھونے کے بعد دوسرے آدمی کے ساتھه شادی کرے۔ کیا اس کا متعھ ( وقتی شادی ) صحیح ھے۔
11913 2009/02/28 حقوق و احکاماسلام کی نظر میں شادی ( دائمی یا وقتی ) کے صحیح ھونے میں کچھه شرائط ھیں: ان شرائط میں سے ایک شرط یھ ھے کھ عورت جب کسی مرد کے ساتھه شادی کرنا چاھتی ھو تو وه کسی دوسرے مرد کے عقد نکاح ( دائمی یا وقتی )
-
ایک ھندو کو قرآن ھدیھ کے طور پر دینا، جو کھ قرآن کو پڑھنے اور اس کو سمجھنے کا شوقین ھے۔ اسے قرآن مجید ھدیھ دینے کا کیا حکم ھے؟
6479 2009/02/28 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
قمری سال کتنے دن کا هے؟ کیا ایک قمری سال کے دنوں کی تعداد دوسرے قمری سال کے دنوں کی تعداد سے فرق رکهتی هے؟ فرق کی صورت میں کیاکیا جائے؟
13967 2009/02/25 حقوق و احکامتمام قمری مهینوں کے دن اپس میں برابر هیں اور هر مهینه29 دن12 گهنٹے ، 44منٹ اور 3سیکنڈ کا یا 29053059028 دن کا هوتا هے –اسی طرح هرقمری سال کے دن اپس میں برابر اور باره مهینے یا354.3670834 دن هیں ، لیکن
-
کیا مرد کے لئے گوش واره لگانا جائز هے؟
6164 2009/02/25 حقوق و احکاممردوں کے لئے زینت کی غرض سے زیورات استعمال کر نے کے جائز هو نےکا اسلامی قانون اور ضابط دو چیزوں پر مشتمل هے;1- سونا نه هو ، کیونکه مرد کے لئے هر صورت میں ( زینت اور غیر زینت کے لئے ) سونا استعمال کرنا
-
امتحانات میں نقل کر نے کا حکم کیا هے؟
8207 2009/02/17 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
آخر شعبان کے روزوں کا کیا ثواب هے؟
6836 2009/02/17 حقوق و احکامنهیں - جوروایتیں خاص ایام ومهینوں میں نماز وروزوں کی مقدار اور ثواب کی کیفیت ، یانماز وروزه کی خاص جگهوں پر ، مثل مکه ومدینه میں بجا لانا وارد هوئی هیں ، در حقیقت ایسے زمان ومکان میں عبادت کی بلند قدر
-
کیا نمازمیں ،بڑے سوروں کی قرائت کر نے کے لئے صفحه کمپیوٹر سے استفاده کیا جاسکتا هے؟
5685 2009/02/17 حقوق و احکاماگر اپ کهڑے هو کرنماز نهیں پڑھ ـ سکتے هیں اور اپ کی تکلیف کرسی پر بیٹهے نماز پڑهنا هو ، اس صورت میں کمپیوٹر کی میز پر دوسری شرائط کی رعایت کرتے هوئے نماز پڑهنے میں کوئی حرج نهیں هے اور نماز میں کمپیوٹ
-
الکحل کی ایک قسم ، اتهانال هے ، کیا یه پاک هےاور اس کا پینا حلال هے؟
10156 2009/02/17 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا کمپنی کے حصص کی اس رقم پر خمس اداکر نا واجب هے جو مکان خرید نے کے لئے هو؟
5541 2009/02/17 حقوق و احکامدفتر ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) کے دفتر کا جواب:اگر حصص کی رقم امدنی شمار هو تی هو ، تو اس پر خمس دینا هے ، مگر یه که سال خمس کے دوران خرید وفروخت کیا جائے اور اس پیسے سے عرفا اس کی شان
-
کیا جانی خطره هو نے کی صورت میں بهی عتبات عالیات کا سفر حرام نهیں هے؟
5872 2009/02/17 حقوق و احکامائمه اطهار علیهم السلام کی پاک قبروں کی زیارت کے لئے عتبات عالیات کا سفر کرنا ایک بهت هی پسندیده اور ائمه طاهرین علیهم السلام کی طرف سے تاکید اور سفارش کیاگیا کام هے – کیو نکه یه کام ائمه اطهار علیهم
-
حیض کی حالت مین کنڈوم لگاکر جماع کر نے کا کیا حکم هے؟
25125 2009/02/15 حقوق و احکامحائض پر حرام چیزوں میں سے ایک ، فرج میں جماع کر نا هے ، یه مرد کے لئے بهی حرام هے اور عورت کے لئے بھی [ 1 ] ، اگر چه ختنه گاه کے برابر بهی داخل هو جائے اور منی بهی نه نکلے [ 2 ] ، بلکه احتیاط واجب یه
-
شادی کی تقریبات پر دف کے ساتھـ (عورتوں کی تقریبات میں ) گیت گانے کا کیا حکم هے؟
8336 2009/02/15 حقوق و احکاماسلام کے مطابق وه موسیقی اور گانا جوغنا کی قسم میں سے هو حرام هے – یعنی گانا ، پیش کرنا ، سننا ، اجرت لینا حرام هے اور اس قسم کی موسیقی عورتوں کی مجلسوں میں هو یا مردوں کی یا شادی کی تقریبات وغیره میں
-
کیا صرف حیض کی علامتوں کو نھ دیکھنے پر، میں عادت کے دوران ھی نماز پڑھ سکتی ھوں ؟
10751 2009/02/15 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
داڑھی مونڈنے اور جسم کے بالوں کے مونڈنے کا کیا حکم ھے۔
11335 2009/02/15 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
اگر نذر کی هوئی غذا قابل استفاده نه هوتو اس کو دور پهینکنے کے سلسله میں کیا حکم هے؟
5124 2009/02/14 حقوق و احکاماگر کسی صورت مین قابل استفاده نه هو اور اسے محفوظ رکهنا بهی ناممکن هو ، تو احترام کے ساتھ ـ اسے دور پهینکنے میں کوئی حرج نهیں هے ، جیسے دفن کر نا وغیره-
-
اگر مزدور ، اپنی اجرت کو ایک سال گزرنے کے بعد وصول کرے ، تو کیا اسے فوراً خمس ادا کر نا چاهئے؟
5151 2009/02/14 حقوق و احکاماپ کے سوال کے بارے میں مراجع عظام کے دفاتر سے وصول کئے گئے جواب حسب ذیل ملا حظه هوں :حضرت ایت الله العظمی سیستا نی ( مدظله العالی ) :جی هاں فورا خمس ادا کر نا چاهئے-حضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظ
-
تفریح اور مذاح کے بارے میں اسلام اور امام خمینی(رح) کا نظریه کیا هے؟
8018 2009/02/14 حقوق و احکاماسلام کی نظرمیں ، تخلیق کا اصلی مقصد ، انسان کا کمال تک پهنچا هے اور کائنات کی تمام مخلوقات اس عظیم مقصد کے لئے پیدا کی گئی هیں ، کیونکه انسان اشرف المخلوقات هے- قران مجید میں پروردگار عالم کا ارشاد ه
-
شرعی لحاظ سے ، بینکوں یا قرض الحسنه کے اداروں سے سهو لتیں حاصل کر نے کا کیا حکم هے؟
6510 2009/02/14 حقوق و احکامتفصیلی جواب..
-
خرید وفروخت کےمعا ملات کے اداره کی طرف سے وصول کی جانے والی رقم کا شرعی حکم کیا هے؟
214 2009/02/14 حقوق و احکامقاعدے کے مطابق اس قسم کے کام میں اگر طرفین راضی هوں تو کوئی حرج نهیں هے ، بشرطیکه اسلامی جمهوریه کے قوانین کے خلاف نه هو-بهر حال هم نے اپ کا سوال ، شرعی جواب حاصل کر نے کے لئے مراجع کے دفاتر کو ارسال
-
شیعوں کے نقطھ نظر سے خمس کے واجب ھونے کی دلیل کیا ھے اور اھل سنت اس کو کیوں ادا نھیں کرتے ؟
15624 2009/02/14 حقوق و احلام کا فلسفہ1۔ جو ایات فقھی احکام ( ایات الاحکام ) سے متعلق ھیں ، ان کی تعداد پورے قران مجید کی نسبت بھت ھی کم اور محدود ھے ، اور قران مجید میں صرف اصلی واجبات جیسے طھارت ، نماز روزه ، حج وغیره کی تصریح کی گئی
-
سب سے اثر دار نذر کون سی ھے؟
6625 2009/02/14 حقوق و احکامحاجت روا ھونے کیلئے ایک اھم سبب نذر کرنا ھے۔ جس کے خاص اداب ھیں ۔ من جملھ یھ کھ نذر میں صیغھ پڑھنا ضروری ھے۔ لیکن یھ ضروری نھیں کھ صیغھ عربی زبان میں ھی ھو۔ مثال کے طور پر اگر کهے نذر کرتا ھوں کھ اگ
-
مردوں کے تئیں عورتوں کی ذمھ داریاں کیا ھیں؟
17266 2009/01/31 حقوق و احکامشادی بیاه کی بنیاد ، اس استحکام اور استمرار ، دوستی ، محبت اپسی تعاون ، ایک دوسرے کے احترام ، اور باهمی حقوق کے خیال رکھنے پر مبنی ھے۔دین اسلام نے گھریلو ماحول اور اس چھوٹے سے سماج کی بنیادیں مستحکم ک
-
شیعھ کیوں موقت ازدواج ( صیغھ ، متعھ) کو جائز جانتے ھیں؟
15038 2009/01/19 حقوق و احکامپھلے توجھ کرنی چاھئے کھ یھ مسئلھ ان فقھی مسائل میں سے ھے ، جن کا موضوع خاص ھے اور ایک ماھر اور عالم کی طرف سے مورد تحقیق واقع ھونا چاھئے۔یھاں پر ھم خلاصھ کے طورپر اس مطلب کو بیان کریں گےاور اس کی کام
-
عمر رسیده لوگوں کے لئے حوزوی تعلیم حاصل کر نا کیسے ممکن هے؟
6659 2009/01/19 عملی اخلاقتفصیلی جواب...
-
قمه لگانے کے سلسله میں گزشته زمانے اور عصر جدید کے مراجع عظام کا فتوی کیا هے ؟
6783 2009/01/19 حقوق و احکامامام حسین علیه السلام کی عزادری کی ، معصو میں علیهم السلام اور او لیائے دین نے همیشه تاکید فر مائی هے اور پوری تاریخ میں عزادری کی یه تقریبات موجود تھیں –بعض شهروں اور ممالک میں امام حسین علیه السلام