جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:حقوق و احکام)
-
کیا نماز کے بعد تکبیر پڑھنے اور سر کو دائیں اور بائیں طرف موڑنے کی کوئی دلیل هے؟
5553 2012/02/12 حقوق و احکام
-
عورتوں کے حیض کے پیش نظر ،روزوں کا کفاره بجالاتے وقت اکتیس دن مسلسل روزه رکھنا کیسے ممکن هے؟
5922 2012/02/12 حقوق و احکام
-
چند حدیثیں نامحرم لڑکے اور لڑکی کے باهمی رابطه سے متعلق معلوم کرنا چاهتا هوں ؟
7078 2012/01/23 حقوق و احکام
-
کیا دوسرے کام کے لئے بھی کوئی فتوا هے ؟ یا سرے سے دوسرا کا کرنا دنیا پسندی هے ؟
6557 2012/01/19 حقوق و احکام
-
اگر بدن کی کھال پر کتھئی رنگ کے خال هوں تو کیا شوهر کی اجازت سے آپریشن یا لیزر کے ذریعه اسے ختم کیا جا سکتا هے ؟
5648 2012/01/19 حقوق و احکام
-
پالتو بلی کو آواره گردی اور ماحول کی خرابی سے بچانے کے لئے عقیم کرنے کا کیا حکم هے ؟
6133 2012/01/19 حقوق و احکام
-
سرکارى گاڑى میں دفترى ماموریت کے دوران یا اس کے علاوه، دفترى اوقات مین یا اس کے علاوه اپنى بیوى بچوں اور رشته داروں کو سوار کرنے کا کیا حکم هے؟
5245 2012/01/01 حقوق و احکام
-
میرے باپ شهید هوئے هیں، اس وقت میں بانع نهیں هوا تھا اور میرى عمر اس وقت صرف ڈیڑھ سال کى تھى، میرى تکلیف کیا هے؟
5299 2012/01/01 حقوق و احکام
-
کیا نماز جماعت میں سوره حمد کے بعد " الحمدلله رب العالمین" کا پڑھنا صرف ماموین کے لئے مستحب هے یا خود امام کے لئے بھى مستحب هے؟
5595 2012/01/01 حقوق و احکام
-
کیا میں اپنے جهیز کے ایک حصه کو اپنى تنخواه کے پیسوں سے خرید سکتى هوں؟ میرے شوهر اس کے مخالف هیں اور کهتے هیں پورے جهیز کو آپ کے خاندان والے خریدنے چاهئے اور میں راضى نهیں هوں: کیا میں اس کى مرضى کے خلاف عمل کرسکتى هوں؟
5300 2012/01/01 حقوق و احکام
-
میں، مدتوں تک، خون ریزى تمام هونے کے بعد، غسل حیض کرتى تھى لیکن اس کے بعد ایک دن تک ذردرنگ کے ترشحات جارى تھے اور میں اب سمجھ گئى هوں که یه داغ حیض شمار هوتے هیں، اب میرى تکلیف کیا هے؟
6246 2012/01/01 حقوق و احکام
-
جس شخص کے بدن کے اعضاء (هاتھ، پیر اور سر وغیره) پر زخم هو یا بنڈیج کیا هوا هو اور اس پر پانى ڈالنا مضر هو، تو وه کیسے وضو، غسل یا تیمم کرے گا ؟
6248 2011/12/29 حقوق و احکام
-
اگر کسی شخص پر رمضان کا کفاره دینا واجب هو، کیا اسے اگلے سال کے ماه رمضان تک یه کفاره ادا کرنا چاهئے؟
5881 2011/12/19 حقوق و احکام
-
بیوی کو کس حد تک اپنے شوهر کی اطاعت کرنی چاهئے؟ کیا شوهر اپنی بیوی کو کسی جگه سفر پر جانے کےلئے مجبور کرسکتا هے؟
9846 2011/12/19 حقوق و احکام
-
کیا بالوں کو بل دینے والے یا سٹائل میں رکهنے والے مواد کا استعمال کرنا وضو کےلئے حرج هے؟
5267 2011/12/19 حقوق و احکام
-
کیا نجس جگه پر لیٹنا٬ بدن کو نجس کرتا هے؟
5451 2011/12/19 حقوق و احکام
-
نماز ترک کرنا روزه کو باطل کرتاهے؟
5788 2011/12/19 حقوق و احکام
-
طلاق خلع کا قانون اور اس کے شرائط کیا هیں؟
8977 2011/12/19 حقوق و احکام
-
کوئی جگه٬ کیسے وطن بن سکتی هے؟ کسی جگه پر ملکیت کا هونا اور وهاں پر مکرر سفر کرنے کے کیا اثرات هیں؟
5318 2011/12/19 حقوق و احکام
-
دمه کی بیماری میں مبتلا روزه دار کے لئے اسپرے استعمال کرنے کا کیا حکم هے؟
5591 2011/12/19 حقوق و احکام
-
اگر شوهر٬ اپنی بیوی کو ایک اجنبی مرد کے ساتھ زنا کی حالت میں دیکهے٬ تو کیا اسے انهیں (دونوں کو) قتل کرنے کا حق هے؟
17355 2011/12/10 حقوق و احکام
-
کیا تقلید میں مرجع کی رضامندی ضروری هے؟
4854 2011/12/10 حقوق و احکام
-
کیا جائز نه هونے کے معنی حرام هونے کے هیں؟
4937 2011/11/23 حقوق و احکام
-
کیا پیغمبر (ص) اور ائمه اطهار (ع) نے متعه انجام دیا هے؟
5513 2011/11/23 حقوق و احکام
-
کیا آیه شریفه : " فمااستمتعتم به منھن فاتوھن اجور ھن فریضۃ" عارضی ازدواج پر دلالت کرتی هے؟ اس آیه شریفه میں کیوں فعل امر سے استفاده نهیں کیا گیا هے؟
6629 2011/11/23 حقوق و احکام
-
کیا بنیادی خلیوں کی تحقیق کرنا حرام ھے؟
5303 2011/11/20 حقوق و احکام
-
اگر خریداری کرنے والا مسئول، خرید شده اشیاء کی بِل کو بدل کر اپنی کم تنخواه کی تلافی کرے، تو کیا اس کا یه اقدام شرعی ھے؟
4892 2011/11/20 حقوق و احکام
-
چاکلیٹ یا الکحل اور جلاٹین سے بنی ھوئی چیزوں کا کیا حکم ھے؟
6185 2011/11/20 حقوق و احکام
-
کیا نماز جماعت کے افعال میں عمداً امام سے سبقت حاصل کرنا نماز کے فرادی ھونے کا سبب بن جاتا ھے؟ ۲۔ کیا اگر انسان سهواً امام سے پهلے سجده سے سر اٹھائے، اور نھیں جانتا ھے که دوباره سجدے میں پهنچے یا نھیں، تو کیا اس کا دوباره سجده میں جانا واجب ھے؟ ۳۔ اگر سهواً کوئی کام امام سے پهلے انجام دے اور عمداً نه لوٹے تو کیا اس کی نماز فرادی ھوگی؟
4976 2011/11/20 حقوق و احکام
-
جو سپاهی فوجی ٹرنینگ کے لئے اپنے شهر سے کسی دوسرے شهر میں جاتے ھیں، ان کی نماز اور روزوں کا حکم کیا ھے؟
5558 2011/11/20 حقوق و احکام
-
قضا ھوئی نماز کو بلند آواز[جهر] میں پڑھنا چاھئے یا آهسته[ اخفات] پڑھنا چاھئے؟
5338 2011/11/20 حقوق و احکام
-
هم قبله کو کیسے معلوم کرسکتے ھیں؟
5954 2011/11/20 حقوق و احکام
-
کیا ٹِشو پیپر[tissue paper ] سے تطهیر کرنا ممکن ھے؟
5315 2011/11/20 حقوق و احکام
-
کیا انسان بدن کے تر ھونے کی حالت میں وضو یا غسل کرسکتا ھے ؟
5105 2011/11/20 حقوق و احکام
-
میرا باپ ایک کھیل کے میدان میں کام کرتا ھے، اس کھیل کے میدان کے هال کے وائٹ بورڈ سے گھر میں استفاده کرنے کا کیا حکم ھے؟
5026 2011/11/20 حقوق و احکام