جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:مفاهیم قرآنی)
-
خدا کے امتحان کے لیے فرعون کا عمل وسیلہ قرار پانے کے باوجود فرعون پر کیسے عذاب کیا جائے گا؟
7303 2012/06/20 Exegesisخداوند متعال کی ناقابل تغیر سنتوں میں سے ایک بندوں کی ازمائش و امتحان ہے۔ یہ امتحان مختلف و متفاوت اسباب ، وسائل اور حوادث کے ذریعہ انجام پاتا ہے ، بعض مواقع پر خداوند متعال ظالموں کو دوسرے افراد کے ل
-
چونکہ انسان کے بدن کے خلیے جنین کے زمانہ سے بوڑھاپے تک مسلسل تغیر و تبدل کی حالت میں ہوتے ہیں ، اس لئے ان میں سے کون سا بدن قیامت کے دن محشور ہوگا کہ خداوند متعال کی عدالت کے منافی نہ ہو؟
7024 2012/06/20 کلام قدیماس سوال کا جواب یہ ہے کہ ثواب و عقاب یا جزا و سزا کا محور اور بہ الفاظ دیگر شادیوں اور خوشیوں اور رنج و درد کا مرکز روح و جان ہے پس اگر کوئی بدن عذاب محسوس کرتا ہے تو یہ اس کی روح کی وجہ سے ہے جو اس ک
-
خداوند متعال نے کیوں زیادہ تر مادی نعمتوں سے بہشت کی توصیف کی ہے؟
7211 2012/06/11 کلام قدیمقران مجید میں بہشت و جہنم کو خداوند متعال نے مادی اوصاف سے بھی یاد کیا ہے اور روحانی اور معنوی اوصاف سے بھی مادی نعمتوں سے توصیف اس لحاط سے کی گئی ہے کہ بہت سے لوگوں کے لیے روحا نی اور معنوی نعمتوں کی
-
تکلیف شرعی کے لئے بلوغ کی شرط کے پیش نظر،بچوں کے برے اور بھلے کاموں کا حکم کیا ہے؟
10202 2012/06/11 کلام قدیماگر چہ انسان کے لئے خدا کی طرف سے شرعی تکلیف کے سلسلہ میں شرائط میں سے ایک شرط انسان کا بالغ ھونا ہے ، لیکن ایسا خیال نہیں کرنا چاہیئے کہ تمام بچے اپنے بچپن کے دورا ن کسی پابندی کے بغیر بالکل ازاد ہیں
-
کیا معاد جسمانی ہے یا روحانی؟
8972 2012/06/11 کلام قدیماگر چہ عقلی دلائل معاد اور اس دنیوی زندگی کے علاوہ ایک اور دنیا کی ضرورت کی گواہی دیتے ہیں ، لیکن معاد کی کیفیت اور یہ کہ معاد صرف روحانی ہے یا روحانی و جسمانی اور معاد کے جسمانی ہونے کو قبول کرنے کی
-
کیا مباھلہ کی کوئی شرط ہے؟ مباہلہ کس سلسلہ میں کیا جاسکتا ہے؟ کیا یقیناْ مباہلہ واقع ہوا ہے؟
16587 2012/06/11 معصومین کی سیرتمباھلہ ، یعنی ایک دوسرے پر نفرین کرنا ، تا کہ جو باطل پر ہے وہ غضب الہی سے دوچار ہوجائے اورجو حق پر ہے اس کی پہچان ہوجا ئے اور اس طرح حق و باطل کی تشخیص کی جاتی ہے۔ مباھلہ ، ایک قسم کی دعا ہے اور اس
-
عقلی نقطہ نظر سے ، خداوند متعال کے غنی ہو نے کی صفت کو ثابت کیجئے ؟
6214 2012/06/11 کلام قدیمخداوند متعال قران مجید میں ارشاد فرماتا ہے: انسانو ، تم سب اللہ کی بارگاہ کے فقیر ھو اور اللہ صاحب دولت { بے نیاز و غنی } اور قابل حمد و ثنا ہے- [ 1 ] خداوند متعال کے غنی اور بے نیازہونے کی صفت ، خ
-
یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت مریم{س} کے لیے بہشت سے غذا اور میوے بھیجد یے جائیں؟ کیا اہل بہشت بھی دوبارہ دنیا میں آسکتے ہیں؟
7620 2012/05/19 Exegesisایات و روایات میں پائے جانے والے قرائن و شواہد کے پیش نظر ، حضرت مریم { س } کی غذا کسی مادی وسیلہ کے بغیر براہ راست بہشت سے اتی تھی۔ جو کچھ اسلامی تعلیمات میں پایا جاتا ہے ، وہ بہشت میں انسانوں کی زند
-
کیا حج اور عمرہ کا خرچہ، نیک کاموں میں خرچ کرنے سے حج اور عمرہ کا ثواب مل سکتا ہے؟
8211 2012/05/19 حقوق و احکامبیت الحرام کا حج ہر اس مسلمان پر زندگی میں ایک بار واجب ہوتا ہے ، جس میں اس کے شرائط پائے جاتے ہوں اور اس واجب کی خلاف ورزی دوسرے واجبات کی خلاف ورزی کے مانند کسی بہانہ سے جائز نہیں ہے۔ لیکن تمام مستح
-
حضرت عیسی{ع} کو کیوں روح اللہ کہا جاتا ہے؟
19758 2012/05/19 کلام قدیماس کے باوجود کہ مختلف اشیا اور افراد میں بعض خصوصیات پائی جاتی ہیں ، لیکن بعض دلائل اس امر کا سبب بن جاتے ہیں کہ یہ خصوصیات کسی خاص فرد یا شے میں برجستہ اور نمایاں صورت میں اعلان کی جائے ، مثال کے طور
-
ستارہ شعری کیا ہے؟
8522 2012/05/19 Exegesisشعری ایک ستارہ کا نام ہے اور مرزم جیسے اس کے دوسرے نام بھی تھے اور یہ ستارہ اسمان میں ستارہ جوزا کے بعد ظاہر ہوتا ہے [ 1 ] ۔ بعض لوگوں نے شعری کو دو ستاروں کا نام سمجھا ہے [ 2 ] ۔ اس ستارہ یا ستاروں ک
-
خدا کا مثل کون ہے جس کا مثل نہیں ہے؟
13198 2012/05/19 کلام قدیمقران مجید کی بہت سی ایات کی صراحت کے مطابق اور عقل کے حکم سے نہ کوئی خداوندمتعال کے مانند ہے اور نہ کوئی اس کا شبیہ ہے [ i ] اور عربی ادبیات کے پیش نظر ، اس ایہ شریفہ کے بارے میں اپ کا ترجمہ صحیح نہیں
-
قرآن مجید نے کیوں بیان کیا ھے، تم اپنی عورتوں کو مار سکتے ھو؟
5786 2011/10/05 حقوق و احکام
-
اگر عائشه ام المومنین تھیں اور قرآن مجید نے ان کی پاکی کا اعلان کیا هے، تو انهوں نے امام علی{ع} سے کیوں جنگ کی؟ کیا امام علی{ع} نے غلطی کی تھی یا {نعوذ بالله} خدا نے؟؛؛
6989 2011/08/21 کلام قدیم
-
شیعوں کے احادیث سے متعلق سب سے اهم کتابیں کیا هیں؟
5582 2011/05/21 درایت حدیث
-
مردوں کے لیے کئی بیویاں رکھنا کیوں جائز هے جبکه عورتوں کے لیے جائز نهیں هے؟
6829 2010/05/19 حقوق و احلام کا فلسفہ
-
عقل، قرآن، سنت، شهود کس طرح اخلاق کے لئے منبع شمار کئے جاسکتے هیں؟
7982 2009/03/14 حقوق و احلام کا فلسفہاخلاقی ذمه داریاں کهاں سے پیدا هوئی هیں ؟ اس سلسله میں مختلف نظریات اور مبانی سامنے ائے هیں اور همارے اخلاقی نظام کی بنیاد پر مندرجه بالا تمام منابع اخلاق کی ایک خاص سمت کو استحکام بخشتے هیں اور اس با
-
کیا ارسطو پیغمبروں میں سے تھا؟
16065 2009/02/28 تاريخ بزرگانتفصیلی جواب...
-
سب سے پهلے اور ابتدائی ترین اعتقادات جو ایک مسلمان کو رکھنے چاهئے، کیا هیں؟
10199 2009/02/04 کلام قدیمهر انسان شهادتین کا اقرار کرنے ، یعنی اشهد ان لا اله الا الله واشهد ان محمدا رسول الله کهنے سے ایک شخص مسلمان شمار هو تا هے اور اس پر مسلمان کے احکام جاری هوتے هیں: اس کا بدن پاک اور اس کے بچے بھی پاک
-
جنات، ارواح اور شیطانوں کو تسخیر کرنے کا کیا حکم هے ؟
13388 2008/12/21 حقوق و احکامفقه و لغت کی اصطلاح میں جنات ، ارواح و شیطانوں سے رابطه اور استفاده کرنے کا نام سحر و جادو هے [ i ] ۔ قرآنی ، روائی اور فقهی دلیلوں کے مطابق جادوگری انسان کی دنیوی و اخروی زندگی کے حق میں نهیں هے ۔قر
-
انسان اپنی زندگی کی نعمتھ کا خاتمه کیوں نھیں کر سکتا ھے؟
7228 2008/10/23 عملی اخلاقاگر اپ کی مراد یھ ھے کھ انسان کو اپنی زندگی کی نعمت ختم کرنے کی اجازت کیوں نھیں دی گئی ھے تو اسکے جواب میں یوں کھیں گے:۔1۔ ھر انسان کی عقل و فطرت یھ سمجھتی ھے ، کھ دنیا کی نعمتوں میں سے کسی ایک نعمت ک
-
کیا خداوند متعال کے علاوه کوئی غیب کا عالم ھے۔
9622 2008/10/06 Exegesisغیب کسی چیز کے حواس وادراک سے مخفی ھونے کے معنی میں ھے ، اور شھود اس کے ظاھر ھونے کے معنی میں ھے ، ممکن ھے ایک چیز کسی کے لئے مخفی اور کسی کےلئے ظاھر ھو ، یھ امر اس شخس کی ھستی کے حدود اور اس کے عالم
-
کیا شب قدر متعدد ھیں ؟ اور کیا دن بھی شب قدرکا حصھ ھے ؟
12674 2008/09/20 Exegesisشب قدر ، ایک مبارک اور اتنی اھم شب ھے کھ قران مجید کے مطابق یھ شب رمضان المبارک میں واقع ھوئی ھے۔جو کچھه مذکوره سوال میں ایا ھے اس کے بارے میں چند ممکنات پائے جاتے ھیں:1۔ ممکن ھے تعدد شب قدر سے مراد ،
-
ھماری عبادت ھمیں اپنے لئے ھے؟ اس کا کیا مطلب ھے؟اور یھ مسئلھ خدا کیلئے عبادت، کے ساتھہ کس طرح جمع ھونے کے قابل ھے۔
9967 2008/08/24 اسلامی فلسفہخداوند تبارک و تعالی حکیم اور جاننے والا ھے ، وہ کبھی بھی بیھودہ اور بے فائدہ کام کا امر نھیں کرتا ھے ، یقینا جن عبادات کا ھمیں امر کیا گیا ھے۔ ان کے اثرات و فوائد ھیں۔ چونکھ خدا ، جو اپنی ذات میں بے