جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فقه)
-
فیمینیزم کیا هے؟
11023 2009/04/29 حقوق و احکامFeminismفرانسوی لفظ ہے جو لیٹین کے لفظ Femindسے لیا گیا ہے اور ذ را سی تبدیلی سے دوسری زبانوں جیسے انگلش اور جرمن میں بھی ایک ہی معنا میں استعمال ہوتا ہے ۔Femininعورت یا جنس مونث کے معنا میں استعمال ہ
-
نا محرم سے گفتگو کرتے وقت مسکرانے کا کیا حکم هے ؟
5831 2009/04/21 حقوق و احکامنا محرم سے مزاق کرنا یا اس کے سامنے اگر جنسی لذت کے قصد یا فساد کے خوف اور گناه میں مبتلا هونے کے همراه هو تو جائز نهیں هے اور اس میں اشکال هے ۔اس سوال کے جواب میں که نامحرم کے ساتھ مزاق کرنے کا کیا ح
-
حرام مال کے ذریعه وقف کرنے کا کیا حکم هے ؟
5854 2009/04/21 حقوق و احکاموقف اسی صورت میں صحیح هے جب وقف کرنے والا مال کا مالک هو [ 1 ] ۔ نتیجه میں ان اموال کا وقف کرنا جو دوسروں سے ذبر دستی ، ناحق اور دھوکه دے کر لیا گیا هے باطل اور غلط هے ۔ وقف کرنے والا اس مال کا ضامن ه
-
خطوط اور کاغذوں پر موجود اسمائے الٰهی کے صاف کرنے (مٹانے) کا طریقه بتایئے ؟
5044 2009/04/21 حقوق و احکاماسمائے الهی کا احترام واجب و ضروری هے ، ان کی توهین و بے احترامی کرنا حرام هے لهذا اسے دور پھنکنا یا مٹانا اگر اس طرح هو که عرف عام میں اسمائے الهی کی بے حرمتی و توهین شمار نه هو جیسے:انھیں زمین میں د
-
کیا وقف شده زمین پر تصرف کیا جا سکتا هے ؟ اور کیا اسے بیچا جا سکتا هے ؟
5445 2009/04/21 حقوق و احکاماس سلسله میں مراجع کرام کے فتوے کی طرف توجه فرمایئے :آیت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) :اگر زمین کا وقف هونا ثابت هے اور زمین کھیتی کے لائق هے تو کھیتی کے سوا اسے استعمال کرنا جائز نهیں هے او
-
کیا غیر مسلم کے مال کی چوری جائز هے ؟
7282 2009/04/20 حقوق و احکاممراجع تقلید کے دفتروں سے موصول هونے والے جوابات یه هیں :غیر اسلامی ممالک میں غیر مسلم افراد کامال غصب کرنا اور قبضه کرنا اگر مسلمانوں سے جنگ کے زمانے میں نه هو تو جائز نهیں هے اور اگر کافر مسلمانوں سے
-
آیت الله بهجت (دامت برکاته) کے نظریه کے مطابق کیا بیوی کی جائے سکونت انسان کے لیئے وطن ثانی شمار هوسکتی هے ؟
6947 2009/04/20 حقوق و احکامآیت الله العظمی بهجت ( دامت برکاته ) کا فتوی اس سلسله میں اس طرح هے که انسان کا وطن وه جگه هے جهان عرف عام لوگ اس کا وطن سمجھیں اور ضروری نهیں هے که وهاں پر اس کی کوئی ملکیت هو ، یا اس نے وهاں پر چھه
-
عورت مرجع تقلید کیوں نهیں هوسکتی؟
9158 2009/04/20 حقوق و احکامﮐﭼﻬ موضوعات مثلا عورت کے مرجع تقلید یا قاضی هونے وغیره کے سلسله میں دینی دانشور و علما کے درمیان اختلاف هے۔ یه امور ، دین کے مسلمات اور ضروریات میں شمار نهیں هوتے۔ جو لوگ کهتے هیں که عورت مرجع تقلید ن
-
میں حنفی مسلک سے تعلق رکھتا هوں ـ کیا شریک حیات کو انٹرنیٹ کے ذریعه پهچان کر اس سے ازدواج کرنا شرعی لحاظ سے جائز هے؟ اور کیا اس قسم کا ازدواج پائدار اور مستحکم هے؟
9860 2009/04/19 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا غنا اور موسیقی کے ذریعه دین اسلام اور پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی سیرت کی تبلیغ اور ترویج کرنا جائز هے؟
6110 2009/04/19 حقوق و احکامعام طور پر اسلام اور خاص طور پر سیرت پیغمبر صلی الله علیه واله وسلم کی تبلیغ سب سے اهم مسائل میں سے هے که ان کی حکمت عملی اور طریقه کار کے بارے میں غور کیا جاناچاهئے ـ البته اس سلسله میں بعض مسائل ایس
-
حضرت آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کے نظریه کے مطابق غیر مسلم عورت سے اپنا بدن چھپانا واجب نهیں هے، پس یه کها جاسکتا هے که غیر مسلم عورت سے جماع کرنے میں کوئی حرج نهیں هے؟
6820 2009/04/19 حقوق و احکامغیر مسلم عورت سے بدن چھپانے کاواجب نه هونا اور اس کے ساتھ ـ جماع کرنا ، دو الگ موضوع هیں که ان میں سے ایک کا اثبات دوسرے کے نفی اور ایک کی نفی دوسرے کے اثبات کا سبب نهیں بن سکتا هے ـ اگر غیر مسلم عورت
-
امام جماعت کو نه پهچاننے کی صورت میں نماز جماعت کا کیا حکم هے؟
5658 2009/04/19 حقوق و احکامامام جماعت کی شرائط میں سے ایک شرط یه هے که وه عادل هو [ 1 ] اور یه عدالت امام جماعت میں ثابت هونی چاهئے ـ [ 2 ] اسی حد میں که کسی کے ساتھ ـ روابط رکھتے هوں اور اس سے کسی گناه کا مشاهده نه کریں وهی عد
-
کیا بعض واجبات اور مستحبات کا انجام دینا نماز کے بدل هوسکتے هیں؟
6076 2009/04/19 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
تغییر جنسیت "پرورش کے حق"، پر کیا اثر ڈال سکتی هے؟
5276 2009/04/19 حقوق و احکاملغت میں حضانت ، پرورش کے معنی میں هے ، اور فقهی اصطلاح اور شهری قانون میں بچے کے والدین ی ارشته داروں کے ذریعه اس کی پرورش کے معنی میں هے ، یه ایک حق بھی هے اور ذمه داری بھی ، یه پرورش مادی ، معنوی او
-
جنیٹیکی اصلاح اور اس طریقه سے پیدا هونے والے بچے کا کیا حکم هے ؟
11481 2009/04/16 حقوق و احکامجنیٹک اصلاح کی ڈاکٹری علوم میں بهت سی قسمیں هیں اور فطری بات هے که نوعیت کے اعتبار سے اس کا حکم بھی مختلف هوتا هے لیکن عام طور سے اگر مذکوره اصلاح بچے کو ارثی اور جنیٹک بیماری سے بچانے اورلا مرض اور غ
-
اسلامی حکومت میں شهری تنظیموں کا رول کیا هے ؟
6008 2009/04/15 نظامهامعاشره میں موجود وه تشکیلات ، مجموعے اور تنظیمیں جو شهری باشندوں اور حکومت کے درمیان تشکیل پاتی هیں ، انھیں شهری تنظیمیں کها جاتا هے ـ گاوں اور شهروں کے کواپریٹیو سوسایٹیاں ، صنفی یونینیں ، کھیل کو دک
-
قیمتی پتھروں والی انگوٹھی کو پهننے میں کیا فائدے اور ثواب هیں؟
27696 2009/04/15 حقوق و احکامعقیق ، فیروزه اور یاقوت وغیره کے نگین والی انگوٹھیاں پهننا ، سونے کا حلقه نه هونےکی صورت میں مردوں کے لئے جائز هے اور بعض روایات کے مطابق ثواب بھی هے ـ اس کے علاوه نماز کے ثواب اور فضیلت میں اضافه هون
-
کیا کلیسا میں جاکر وهاں پر نماز پڑھی جاسکتی هے یا وهاں پر خداوند متعال سے راز ونیاز اور مناجات کیا جاسکتا هے؟
5875 2009/04/15 حقوق و احکامصرف کلیسا میں داخل هونا کوئی حرج نهیں هے ، مگر یه که وهاں پر جانے والا مسلمان ایک ایسی شخصیت هو که اس کے کلیسا میں داخل هونا کلیسا کو رونق بخشنے کا سبب بنے ، یا وهاں پر جانے والا مسلمان ، معلومات اور
-
کیا مقدس روٹی کھانا حرام هے؟ میں نے اسلامی کتابوں میں پڑھا هے که وه غذا کھانا جائز نهیں هے، جس پر خدا کا نام نه لیا گیا هو ـ کیا یه صیحح هے ؟
5779 2009/04/15 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
اگر عورت ازدواج کے بعد تغییر جنسیت انجام دے، تو کیا وه اپنے سابقه ازدواج کے مهریه کا تقاضا کرسکتی هے؟ اس طرح اگر مرد تغییر جنسیت انجام دے، تو کیا اس پر سابقه ازدواج کا مهریه ادا کرنے کی ذمه داری هے؟
8621 2009/04/15 حقوق و احکامتغییر جنسیت کا مسئله زوجین میں سے کسی ایک میں ، کبھی عقد دائم کی حالت میں هوتا هے اور کبھی عقد موقت کی حالت میں ـ اگر عقد دائم منعقد هونے کے بعد ، زوجین میں سے ایک میں تغییر جنسیت واقع هو ، تو قدرتی ب
-
تغییر جنسیت کے بعد ازدواج کی کیفیت کیسی هوگی؟
9473 2009/04/15 حقوق و احکامایک کلی قاعده کے عنوان سے ازدواج میں اختلاف جنس کی رعایت کرنا ضروری هے ـ زوجیت ایک مفهوم هے جو صرف زن و مرد کے درمیان واقع هوتا هے ـ اس بنا پر اگر کسی بھی وجه سے ، من جمله تغییر جنسیت سے یه رابطه مخدو
-
"تغییر جنسیت" کیا هے ؟
8394 2009/04/15 حقوق و احکاماگرچه لغت کی کتابوں میں تغییر جنسیت کی تعریف نهیں کی گئی هے ، لیکن اس سے جنس نر ، ماده یا خنثی میں هر قسم کی تبدیلی مراد هے ، اس طرح که موجوده حالت گزشته حالت سے فرق رکھتی هو ـ علم طبابت کے مطابق ، تغ
-
حضرت آیت الله العظمی خامه ای(مد ظله العالی) کے نظریه کے مطابق ایک متنجس چیز کے دوسری چیز سے ملنے کے نتیجه میں کتنے واسطوں سے پاک چیزوں کو نجس کرتی هے؟
7838 2009/04/14 حقوق و احکاممتنجس چیز چند واسطوں تک نجس هے ، کے بارے میں حضرت ایت الله العظمی خامنه ای کا نظریه یوں هے: جو چیز ، عین نجس سے مل کر نجس هوئی هے ، اگر دوباره کسی پاک چیز سے ملے اور ان دو میں سے ایک چیز تر هو ، تو اس
-
ماں کی رضامندی کے بغیر ایک غیر مسلم عورت سے ازدواج کرنے کا حکم کیا هے؟
5691 2009/04/14 حقوق و احکامتفصیلی جواب..
-
کیا عورت کو ملنے والی وراثت پر اسے حج پر جانا واجب هے، حتی اگر اس کا شوهر بھی نه هو اور خاندان میں کوئی سرپرست بھی نه هو؟
4900 2009/04/14 حقوق و احکامحج دین کے ارکان اور اس کی ضروریات میں سے ایک هے ، حج کے واجب هونے کے اقرار کے باوجود ترک کرنا گناه کبیره هے اور انکار کی صورت میں اسے ترک کرنا کفر کا سبب بنتا هے ـ شیخ کلینی نے معتبر ذرائع سے حضرت اما
-
کیا ٹروریسٹ کے الزام سے بچنے کے لئے پردے کو هٹایا جاسکتا هے؟
5274 2009/04/14 حقوق و احکاماس سوال کے سلسله میں مراجع عظام کے دفاتر سے مندرجه ذیل جوابات حاصل هوئے هیں:دفتر ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) سوال کے فرض کے مطابق جائز نهیں هے ـ دفتر ایت الله العظمی مکارم شیرازی ( مدظله
-
یومیه نمازوں کی قرآت کی کیفیت بیان کیجئے؟
6087 2009/04/07 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
باپرده تصویر کو ایک نامحرم مرد کے هاتھـ میں دینے کا حکم کیا هے ؟
5436 2009/04/07 حقوق و احکاممراجع عظام کے دفاتر سے اپ کے سوال کے مندرجه ذیل جواب ملے هیں ، اپ کی توجه کو ان کی طرف مبذول کرتے هیں:دفتر حضرت ایتالله العظمی خامنه ای ( مد ظله العالی ) ذاتی طور پر اس میں کوئی حرج نهیں هے ـ دفتر ایت
-
سال کے آخر پر بچى استعمال کى چیزوں پر خمس کا کیسے حساب کیا جا سکتا هے ؟
5720 2009/04/06 حقوق و احکاممقام معظم رهبرى نے اسى سلسله میں کئے گئے ایک سوال کے جواب میں فرمایا هے : روزمره اخراجات کى چیزوں ، جیسے چاول ، تیل وغیره ، میں سے اگر کوئى چیز خمس کے سال تک باقى بچے تو اس پر خمس دینا هے ـ [ 1 ] چونک
-
بٹیر کا کھانا کیوں حلال هے؟
11573 2009/04/06 حقوق و احکامشاهین کے مانند ، درنده اور چنگل رکھنے والا هر پرنده اور پرواز کے دوران جو پرنده اپنے پروں کو به نسبت کم تر مارتا هو وه حرام گوشت هے ـ لیکن جو پرندے ، پرواز کے دوران اپنے پروں کو کھلے رکھتے کی به نسبت
-
امریکه میں هم جنس بازی کی طرف رجحان کے پیش عورتوں کے لئے آپس میں کیسا پرده هونا چاهئے؟
9724 2009/04/06 حقوق و احکاماس سلسله میں مراجع عظام نے فرمایاهے:حضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) صرف شک کرنا کافی نهیں هے ، پرده کرنا بهتر هے ـ حضرت ایت الله العظمی مکارم شیرازی ( مدظله العالی ) اگر وهاں پر سب عورت
-
مهربانى کرکے سفر کے حدو حدود اور معیار بیان فرمایئے ؟
5662 2009/04/06 حقوق و احکاممذکوره سوال کے بارے میں مراجع تقلید کے درج ذیل جواب ملے هیں :حضرت ایت الله العظمى خامنه اى ( مد ظله العالى ) 1 ـ اگر وه اس راسته سے جانا چاهتا هو جهاں سے 8 * فرسخ کا فاصله هے تو اسے نماز قصر پڑھنى چاه
-
کیا سور کے انزائم والى چیپس کھانا جائز هے؟
5516 2009/04/06 حقوق و احکاممراجع عظام نے مذکوره سوال کا یوں جواب دیا هے:حضرت ایت الله العظمى خامنه اى ( مدظله العالى ) :سوال کے فرضیه کى بنا پر جائز نهیں هے ـ حضرت ایت الله العظمى ناصر مکارم شیرازى :جائز نهیں هے ـ حضرت ایت الله
-
سویابین کى ملیٹھى بناتے وقت اگر اس کے دانوں میں سے الکحل کا مواد خارج هوجائے، تو کیا اس صورت میں سویا بین کى ملیٹھى کھانا جائز هے؟
6494 2009/04/06 حقوق و احکاماس سوال کے جواب میں مراجع تقلید ( حفظه الله ) نے حسب ذیل جواب فرمایا هے ;حضرت ایت الله العظمى خامنه اى ( مدظله العالى ) :اگر نشه اورنه هو تو کوئى حرج نهیں هے ـ حضرت ایت الله العظمى ناصر مکارم شیرازى (
-
کیا اهل کتاب کے هاتھوں بنایا گیا انگور کا مربا کھانا جائز هے ؟
5205 2009/04/06 حقوق و احکاممراجع عظام تقلید نے امریکی کارخانوں میں بنائے گے انگور کے مربا یا کلی طور پر غیر اسلامی ممالک میں بنائے گئے مربا سے استفاده کرنے کے بارے میں ، حسب ذیل فتوی دیا هے:حضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مد ظل