جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فقه)
-
جسم کی خوبصوتی کے بارے میں اسلام کا نظریھ کیا ھے؟
6373 2008/11/08 حقوق و احکاممراجع عظام جسم کی خوبصورتی کے بارے میں مختلف فتاوی دیتے ھیں۔حضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای کے دفتر کا جواب:یھ کام فی نفسھ جائز ھے۔ مگر اس صورت میں جب نا محرم کے چھونے یا دوسرے گناھوں کا باعث بن
-
جب امام جماعت رکعتوں کی تعداد میں غلطی کرتا ھے tw مامومین کی ذمھ داری کیا ھے؟
5657 2008/11/08 حقوق و احکاماگر امام جماعت رکعت کی تعداد میں شک کرے ، یا نماز کو غلط پڑھے اور ماموم کو رکعت کی تعداد کے بارے میں یقین ھو۔ تو وه امام جماعت کو سمجھا سکتا ھےا ور اسے رکعت کی تعداد کے بارے میں اپنے فرض سے اگاه کرسکت
-
رھبر معظم کے فتوی کے مطابق، نماز مغرب و عشاء کب ختم ھوتی ھے؟
10362 2008/11/08 حقوق و احکاممقام معظم رھبری ( حضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ) کے دفتر کا جواب:نماز مغرب اور عشا کا اخری وقت شرعی نیمھ شب تک ھےیعنی ظھر شرعی سے سوا گیاره گھنٹے ( 15/ 11 ) کے بعد۔ احتیاط یھ ھے کھ اس موقع تک
-
حضرت آیۃ اللھ العظمی خامنھ ای کے مطابق ، کیا عورت زینت کرکے ( بن ٹھن کر ، جیسے اَبرو بنا کر ، سرمھ لگاکر) سماج میں اور نامحرم کے سامنے گزر سکتی ھے ؟ اور اگر زینت کم ھو تو کیا حکم ھے؟
6241 2008/11/08 حقوق و احکام1 ، 2۔ پھلی اور دوسری صورت میں جائز نھیں ھے اور اس میں زینت کے وسائل میں فرق نھیں ھے۔3۔ تیسری صورت مین اگر عام طور پر اسے زینت کھیں ، تو جائز نھیں ھے۔ [ 1 ] [ 1 ] استفتااز دفتر حضرت ایۃ اللھ العظمی س
-
اگر ایک مدت تک قبلھ نما پر اعتماد کرتے ھوئے ایک سمت نماز پڑھی بعد میں پتا چلا کھ قبلھ کی سمت غلط تھی ، اس صورت میں کیا کرنا چاھئے؟
6541 2008/11/06 فقہمراجع معظم تقلید کے فتاوی کے مطابق ، عام قبلھ نما اگر صحیح ھوں گے ، تو قبلھ کو پھچاننے کیلئے اچھے وسیلے ھیں اور اس سے حاصل شده گمان دوسرے طریقوں سے کم نھیں ھے بلکھ عام طورپر زیاده معتبرھے۔ [ 1 ] حضر
-
دوسرے سیاروں پر زندگی گزارنے کا کیا حکم ھے؟
7442 2008/11/06 حقوق و احکامدوسرے سیاروں پر زندگی گزارنا دو لحاظ سے لائق سوال ھے۔1۔ کیا دوسرے سیاروں پر حیات ، زندگی یا کوئی زنده موجود کا نام و نشان ھے ؟ کیا انسان کیلئے دوسرے سیاروں پر زنده رھنے کا امکان ھے ؟ کیا انساں وھاں ت
-
کیا ایک مسلمان کیلئے امریکی عدالت سے قانونی مدد لینا جائز ھے؟
5503 2008/11/05 حقوق و احکامحضرت ایۃ اللھ العظمی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) کے دفتر کا جواب:اگر عورت کا حق حاصل کرنا ، غیر شرعی عدالت کی طرف رجوع کرنے پر موقوف ھو تو کوئی اشکال نھیں ھے ، خصوصا اگر رجوع نھ کرنا عورت کیلئے مشکلات
-
کیا اس آدمی کی نمازیں جو مسئلھ کے نھ جاننے کی وجھ سے استمناء کے بعد غسل نھیں کرتا تھا صحیح ھیں؟
7147 2008/11/05 حقوق و احکامنھیں ، بلکھ اسکی نمازیں باطل ھیں ، اور اس پر واجب ھے کھ جن نمازوں کو جنابت کی حالت میں پڑھا ھے قضا کرے کیوں کھ حدث [ 1 ] سے پاک ھونا نماز کی صحت کی شرط ھے اور اگر کوئی اس شرط کو ترک کرے ، تو اس کی نما
-
جو آدمی نیند میں یا استمناء کرنے کی وجھ سے جنب ھوا ھے اسے کونسا غسل انجام دینا چاھئے۔
6138 2008/11/05 حقوق و احکامدونوں صورتوں میں انسان کو غسل جنابت انجام دینا چاھئے ، یھ بات قابل ذکر ھے کھ جب بھی انسان سے منی خارج ھو۔ چاھے نیند کی حالت میں ھو یا جاگنے کی حالت میں ھو ، مثال کے طور پر استمنا کرے تو اس پر غسل جناب
-
کیا SMS کے ذریعے طلاق پڑھنا صحیح ھے۔
7703 2008/11/04 حقوق و احکامشارع مقدس نے طلاق کے صیغے کو جاری کرنے کیلئے دونوں مرد اور عورت کے لئے کچھه شرائط معین کئے ھیں جو مندرجھ ذیل ھیں۔الف : طلاق دینے والے ( مرد ) کے شرائط یوں ھیں: [ 1 ] ا۔ عاقل ھو ( پاگل نھ ھو ) 2۔ بالغ
-
کیا جس عورت نے پانچ مھینے سے نفقھ نھیں لیا ھے، اپنے آپ کو مطلَّقھ ( جس کو طلاق دی گئی ھو) جان سکتی ھے ؟ اگر اس کا جواب مثبت ھے تو اس کی "عِدّت" کب سے شروع ھوتی ھے؟
6483 2008/11/04 حقوق و احکاماسلام میں طلاق کا اختیار مرد ( شوھر ) کو حاصل ھے۔ [ 1 ] پس عورت اپنے اپ کو خود ھی طلاق نھیں دے سکتی ھے۔ مرد کی طرف سے نفقھ نھ دینا ، عورت کو یھ اختیار نھیں دیتا کھ وه اپنے اپ کو طلاق دے ، نتیجھ کے طور
-
کیا ایک نا محرم کے سا ﺘﮭ صیغه (عقد) پڑھنے سے بهن بھائی کے عنوان سے محرم هو سکتی هیں ؟ اور کیا اس محرمیت کے ذریعه شادی کرنا ( ازدواج) ممکن هے ؟
8154 2008/10/28 نظری اخلاقاسلامی نقطه نظر کے مطابق ، بهن بھائی کے عنوان سے محرمیت کے لیئے کوئی ( صیغه ) عقد موجود نهیں هے ؛ محرمیت ایجاد کرنے کے لیئے جو صیغه عقد اسلام میں هے وه فقط ( صیغه ) عقد ازدواج هے جس کی دوقسمیں هیں : د
-
صبح ( فجر) صادق اور کاذب سے کیا مراد ھے؟
18633 2008/10/23 حقوق و احکامصبح ( فجر ) صادق اور صبح کاذب ، دو فقھی اورنجومی اصطلاحات ھیں ، جس سے مراد دن اور رات کے مخصوص اوقات ھیں۔ صبح کاذب ، مشرق سے نمودار ھونے والی سفیدی کے ساتھه شروع ھوتی ھے ، اور اس وقت کے دوران نماز صبح
-
کریڈٹ کارڈوں کے ذریعے اجناس کے خریدنے کا کیا حکم ھے۔
5492 2008/10/23 حقوق و احکاماپکا سوال حضرت ایۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای کے دفتر کو ارسال کیا گیا ھے اور اس کے جواب کا متن اپ کی خدمت میں ارسال کیا جائے گا۔رقم کی وه مقدار جو اکونٹ میں موجود ھے اور استعمال کرنے کی صورت مین ا
-
رقص حرام ھونے کے بارے میں احادیث کا سند کے ساتھه ذکر کریں۔
10125 2008/10/23 حقوق و احکامسوال کا جواب دینے سے پھلے ایک مقدمھ کی طرف توجھ کرنا ضروری ھے۔ اور وه یھ کھ صرف کسی روایت کا روایاتی کتب میں ھونا ، دلیل کے طور پر پیش نھیں کیا جاسکتا ھے۔ روایت کو دلیل بنانا صرف فقھا کے اختیار اور ان
-
پیغمبر کے زمانے میں عورتوں کا حجاب اور اس زمانے سے پھلے کس طرح تھا؟
13862 2008/10/23 حقوق و احکاملغت میں حجاب کے معنی پردے کے ھیں۔ اور اس چیز کو کھتے ھیں جو دو چیزوں کے درمیان حائل ھوجائے۔ البتھ جس طرح مفسریں اور محققین نے بیان کیاھے ، حجاب کا لفظ عورتوں کو ڈھانپنے کے معنی میں ھے۔ یھ ایک ایسی اصط
-
کیا ایک مسلمان عورت کے ایک غیر اخلاقی شخص سے شادی کے سلسله میں ایک آگاه شخص اس عورت کو ان مسائل سے آگاه کر سکتا هے؟
6545 2008/10/22 حقوق و احکاممذکوره سوال کے سلسله میں مراجع تقلید کا جواب بیان کر نے سے پهلے قابل ذکر بات هے که: هر مسلمان عورت کا فریضه هے که جب کوئی شخص اس کی خواستگاری کے لئے اجائے ، تو وه اس شخذص کے بارے میں تحقیق کرے تاکه هر
-
نماز عصر اور ابتدائی وقت کب ھے؟
11054 2008/10/19 حقوق و احکامنماز عصر کا ابتدائی وقت ، وھی نماز عصر کی فضیلت کا ابتدائی وقت ھے جو نماز کے مخصوص وقت کے ختم ھونے کے بعد شروع ھوتا ھے۔
-
اسلامی معاشرے میں ایک شھری کی اھم خصوصیت کیا ھیں؟
18992 2008/10/06 حقوق و احکاماسلام کا حیات بخش مکتب ، اخری شریعت الھی کے عنوان سےایک جامع اور مکمل دین ھے ، اس جھت سے اسلام میں ، اجتماعی قوانین و احکام ، جیسے : انفرادی احکام کا اھتمام کیا گیا ھے ۔ اسلام کی نظر میں ، ایک معاشره
-
موسیقی کے حلال اور حرام ھونے کی دلیلوں کو بیان کیجئے ؟
18099 2008/10/06 حقوق و احکامفقھ کی اصطلاح میں غنا اور موسیقی اپس میں فرق رکھتے ھیں ھے۔ غنا ، اس اواز کو کھتے ھیں ، جو حنجرے ( حلق ) میں گھومنے کے ساتھه نکلے ، اور سننے والے میں سرور اور وجد کی کیفیت پیدا کرےاور یھ اواز لھو و
-
اھل سنت کے وضو کے طریقھ کے پیش نظر آیھ وضو میں لفظ " الی " کن معنی میں ھے؟ اور اس سلسلھ میں پیغمبر اسلام صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم کی سیرت کیا ھے؟
8641 2008/09/21 سیرتایھ وضو میں لفظ الی کے بارے میں قابل ذکر بات ھے کھ یھ صرف دھونے کی حد اور مقدار بیان کرنے کےلئے ھے ، نھ کھ دھونے کی کیفیت بیان کرنے کے لئے ۔ یعنی ایھ شریفھ میں ، وضو میںجو ھاتھه کی حد اور مقدار دھونی
-
کیا استمنا گناه کبیره ھے ؟ اس سے نجات کی راه کیا ھے ؟
20164 2008/09/21 حقوق و احکاممشت زنی ، جسے استمنا کھتے ھیں۔ گناھان کبیره میں سے ھے اور حرام ھے [ i ] اور اسکی شدید سزا ھے۔استمنا یا مشت زنی سے نجات پانے کی بھترین راه شرعی ازدواج ( دائمی یا موقت ) اس کے خاص شرائط کے ساتھه ، انجام
-
کیا غیر مسلم کے ذبیحھ کا استعمال کیا جاسکتا ھے؟
7512 2008/09/21 حقوق و احکامشیعھ فقھا اور مکتب اھل بیت علیھم السلام کے مطابق اسلامی طور پر ذبح نھ ھونے والے حیوان کا گوشت ، مردار کے حکم میں ھے ، یھ گوشت حرام اور اس کا کھانا جائز نھیں ھے۔
-
ڈیموکریسی کے بارے میں اسلام کا نقطھ نظر کیا ھے؟
14826 2008/09/20 فلسفہ سیاستڈیموکریسی ( جمھوریت ) ، معاشره کا نظم و انتظام چلانے کا ایک طریقھ ھے ۔ اس کی نمایاں خصوصیات میں اکثریت کی رائے کا احترام اور انفرادی و شھری ازادی ھے ۔ اگرچھ ڈیموکریسی میں اکثریت و حقانیت [ i ] اپس میں
-
قرآن مجید کے مطابق خاندان میں مردوں کی عورتوں پر نگرانی کی کیا توجیھ ھے؟
17351 2008/08/23 حقوق و احکامسوره نسا کی ایت نمبر 34 میں عورتوں پر مردوں کی نگرانی اور حکمرانی الرجال قوامون علی النسا عورتوں پر مردوں کے تسلط ، زور زبردستی اور بالا دستی کے معنی میں نھیں ھے ، بلکھ جیسا کھ اھل لغت اور ان کی پیر
-
اسلام میں حکومت اور عوام کے درمیان رابطھ کیسا ھے ؟ کیا مکتب اسلام میں حکومت کے مقابل لوگوں کا کوئی حق ھے ؟
10566 2008/08/23 نظامهااسلامی حکومت میں لوگ حکومت کے اھم رکن کی حیثیت رکھتے ھیں اور مندرجھ ذیل مواقع پر اپنا رول ادا کرتے ھیں:1۔ حکومت اسلامی کے نظام کو منتخب کرنے میں۔2۔ بلاواسطھ اور بالواسطھ طورپر نظام کے کلیدی عھده داروں
-
شیعه هاﭡﮭ کھول کر نماز کیوں پڑھتے هیں؟
20314 2008/08/21 حقوق و احکامشیعه اثنا عشری نماز کو هاﭡﮭ کھول کر اس لئے پڑھتے هیں تاکه پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله اور ائمه اطهار علیهم السلام کی سنت اور طریقه پر عمل کرسکیں ، اس سلسله میں ان کی دلیل وه روایات هیں جو بیان کرت
-
بدعت کیا ھے اور اس کے احکام کیا ھیں؟
9355 2008/08/21 حقوق و احکاملغت میں بدعت ایسا نیا کام انجام دینا ھے جس کی سابقھ نظیر نھ ھو اور اصطلاح میں اس کے معنی ادخال ما لیس من الدیں فی الدین ھے ، یعنی ایک ایسی چیز کو دین سے نسبت دینا ، جو حقیقت میں دین کا جزو نھیں ھے دین
-
اگر مصالحت کے بعد طرفین میں سے ایک جبر و اکراه کا دعوی کرے تو کیا مصالحت کے انعقاد پر کوئی اثر پڑتا ھے؟
5811 2008/08/21 حقوق و احکامایسے مواقع پر عقد مصالحت کے صحیح ھونے کا دعوی کرنے والے کی بات مقدم ھے ، لیکن اسے قسم بھی کھانی چاھئے ۔ البتھ جبر و اکراه واقع ھونے کا دعوی کرنے والے کو گواه اور واضح دلیل پیش کرنی چاھئے۔
-
تقلید کیوں کرنی چاهئے
7470 2007/09/09 حقوق و احکامتقلید کا جواز ان مسائل میں هے جس کے بارے میں خودمقلدکو اجتھاد کرنا چاهئے ( یعنی دلائل کے ذریعه خود سمجھنا چاھئے ) اور اس سلسله میں کسی مجتھد کا فتوی مقلد کے لیئے کافی نهیں هے لهذا یه مساله اھمیت کا حا