جوابات کا خزانہ(لیبل:عورت کا بھائی)
-
میں یہ چاہتا ہوں کہ آج ایک نخود (چنا)سونے کا میعار کیا ہے یعنی وہ کتنے گرام کا ہے ؟
8586 2012/04/03 حقوق و احکاماگر حائض عورت ( جسے حیض آریا ہو ) کے دنوں کوتین حصوں پر تقسیم کیا جاےؑ اور مرد اس کے پہلے حصوں عورت سے اس کے اگلے حصہ میں جماع کرے تو احتیاط واجب کی بنا پر 18 نخود کفارہ فقیر کو دے ؛ اور اگر ان دنوں
-
کیا اہل سنت میں سے کچھ امام صادقؑ کے استاد تھے
7505 2012/04/03 تاريخ کلامجس کیفیت سےیہ چیز پیش کی گئی ہے ایسا ہرگز نیہں ہے ؛ کیونکہ ائمہؑ معصومین علیہم السلام تمام علوم کے مالک ہوتے ہیں [ 1 ] اور انھیں کسی علم کی ضرورت نھیں مثلا حدیث انہوں نے دوسروں سے حاصل نہیں کیا بلکہ ب
-
قرآن کریم کے کتنے سوروں کے نام پیغمبر وں کے نام پر ہیں ؟
16468 2012/04/03 Exegesisچھ سورے قرآن کریم میں پیغمبروں کے نام پر آئے ہیں : نوح ، ابراھیم ، یونس ، یوسف ، ھود اور محمد۔ البتہ مفسرین روایات کی روشنی میں معتقد ہیں کہ قرآن کے بعض سورے مثلا :طہ [ 1 ] یس ؛ [ 2 ] مدثر [ 3 ]
-
اصلی عملی اور دلیل اجتہادی کا کیا مطلب ہے اور ان دونوں کیا رابطہ ہے ؟
7649 2012/04/03 حقوق و احکاماصلی عملی اصل عملی اصول فقہ کی ایک اصطلاح ہے جس کے معنی وہ قاعدے ہیں جو شک کے موارد میں شرعی حکم معین کرنے اور دلیل با امارہ نہ ہونے کی صورت میں مکلف کا عملی فریضہ کیا ہے ، بیان کرتے ہیں ۔ دوسرے لفظ
-
اب تک کس نے شیطان سےمقابلہ میں کامیابی حاصل کی اور کس طرح ؟
9341 2012/04/03 عملی اخلاققران کے مطابق شیطان صرف خدا کے مخلص بندوں پر مسلط نہیں ہوتا ۔ مخلص وہ لوگ ہیں جو اس درجہ پر پہنچے ہوئےہیں کہ شیطان انھیں گمراہ نہیں کر سکتا ـ شیطان سے مقابلہ کی بعض راہیں اور ضروری وسایل ہیں کہ انکے ذ
-
آیہ شریفہ ، سماعون للکذب اکالون للسحت ، کیسے رشوت کے حرام ہونے پر دلالت کرتی ہے؟
7273 2012/03/12 حقوق و احکامیہ ایہ شریفہ ان ایات میں سے ہے جومندرجہ ذیل بیان کے پیش نظر رشوت کے حرام ہونے کی دلالت کرتی ہیں: 1۔ لغوی اعتبار سے سحت کے معنی نابود ہونے ، تباہ ہونے اور ختم ہونے کے ہیں۔ اور حرام مختلف لحاظ سے ، جی
-
کتاب بحار الانوار کی خصوصیات ، امتیازات اور اس پر ؟
14585 2012/03/12 درایت حدیثکتاب بحار الانوار احادیث کا ایک ایسا مجموعہ ہے جو علامہ محمد باقر مجلسی کی اہم تالیف ہے۔ یہ کتاب شیعہ احادیث کی ایک عظیم انسائیکلوپیڈیا ہے جوبہت سارے دینی مسائل ، جیسے تفسیر قران ، تاریخ ، فقہ ، کلام
-
ملاصدرا کی نظر میں سعادت کیا ہے؟
10725 2012/03/12 اسلامی فلسفہقدیم الایام سے سعادت ، کمال ، خیر اور انسانی لذات کی بحث فلاسفہ ، خصوصا اخلاق اور سیاست کے فلاسفہ کے درمیان گفتگو کا مرکز رہی ہیں ، اس سلسلے میں بہت سے نظریات بیان ہوئے ہیں جن کے درمیان حکمت متعالیہ ک
-
زیادہ بولنے اور پر گوئی کا علاج کیسے ممکن ہے؟
11021 2012/03/12 عملی اخلاقزبان جبکہ خداوند متعال کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ہے ، اور دوسروں کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کے لیے ایک ذریعہ اور وسیلہ ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ زبان کی بہت سی افتیں ہیں جو مختلف گناہوں کا سرچشممہ بن سکتی ہیں
-
"سکینہ" اور "وقار" کے درمیان فرق کیا ہے، مجھے دونوں کے بارے میں آیات و روایات کی ضرورت ہے۔
13800 2012/03/12 Exegesisاھل بیت ) ع ( کی بہت سی احادیث میں یہ دو الفاط ایک دوسرے کے ھمراہ استعمال ہوئے ہیں ، اگر چہ ان دو لفظوں کے معنی مترادف ہیں ، لیکن لغت کے علما نے ان دو لفظوں میں جو فرق بیان کیا ہے وہ یہ ہے کہ وقار بدن
-
کیا صاحب کتاب، اصل اور تصنیف ہونا حدیث کے راوی کے لیے مدح و توثیق کی دلیل ہے؟
7462 2012/03/11 علم رجالعلمائے رجال کے کلام کے مطابق ، کتاب کے متعارف معنی ، اصل و تصنیف پر بھی مشتمل ہیں ، یعنی وہی چیز جو امام معصوم { ع } کے صحابیوں کے توسط سے حدیث نقل کرنے کے لیے تالیف و تدوین ہوئی ہے۔ بعض علما کا اعت
-
قرآن مجید کے نظریہ کے مطابق خودآگاہی کے معنی کیا ہیں؟
9354 2012/03/11 Exegesisقران مجید کے مطابق ، خود اگاہی کے معنی یہ ہیں کہ انسان ، اپنی فطرت اور باطن میں موجود استعدادوں کی پرورش کرے اور زندہ کر کے اپنی حقیقت کو دوبارہ پائے اور اس کے بعد ہستی اور اسما و صفات الہی کا قلبا اد
-
اگر کسی کے ذمہ حج واجب ہو، اب جبکہ اس کے حج پر جانے کی باری آگئی، لیکن وہ بیمار ہےتو کیا اس حج کو عمرہ میں تبدیل کر کے کئی افراد کو عمرہ پر بھیجا جا سکتا ہے؟
5995 2012/03/11 حقوق و احکامحج پر جانے کے لیے مستطیع [ 1 ] ہونے کے بعد ، ہر عاقل و بالغ مکلف پر لازم ہوتا ہے کہ اسے سفر حج کے مقدمات فراہم کرنے کے لیے اقدام کرنا چاہئیے [ 2 ] ۔ مثال کے طور پر اگر حج پر جانا ، نام لکھوانے سے ممکن
-
کچھ مدت پہلے میں نے ایک لڑکی سے عارضی عقد {متعہ} پڑھنا طے کیا۔ اس نے مجھے وکیل قرار دیا تاکہ مین اس کی عدم موجودگی میں صیغہ پڑھوں۔ لیکن مہر کی مقدار کے بارے میں اس کا تصور غلط تھا، لیکن ہم میں سے کوئی یہ نہیں جانتا تھا۔ کہ کیا ہمارا عقد صحیح ہے اور کیا مجھے وہی مہر ادا کرنا چاہئیے جو پڑھا گیا؟
9110 2012/03/08 حقوق و احکامدفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : اگر مرد مہر کی مقدار معین کرنے میں مکمل اختیار رکھتا تھا ، سوال کے فرضیہ کے مطابق اگر عقد پڑھنے میں شرائط کی رعایت کی گئی ہے ، مثلا اگر لڑکی کنو
-
سنیچر کا دن یہودیوں کے لیے کیوں سزا کا دن ہے؟ کیا عیسائیوں کے لیے اتوار کا دن سزا کا دن ہے؟
15192 2012/03/08 کلام قدیمدینی تعلیمات میں منع کیے گئے مسائل میں سے ایک ، نافرمانی کی توجیہ کرنا ہے۔ قران مجید نے بعض قانون شکن یہودیوں کو اصحاب سبت کے عنوان سے یاد کیا ہے اور ان پر نفرین کی گئی ہے۔ کیونکہ سنیچر کے دن مچھلی پک
-
کیا عدم و نیستی کا خارج میں وجود ہے؟
10050 2012/03/08 اسلامی فلسفہوجود کی دو قسمیں ہیں: وجود خارجی اور وجود ذہنی۔ عدم و نیستی کا وجود وجود خارجی کی صورت میں محال اور ناممکن ہے ، کیونکہ اس طرح اجتماع نقیضین لازم اتا ہے۔ لیکن عدم کا وجود ذہنی کی صورت میں ہونا ممکن ہے۔
-
سورہ بقرہ کی آیت ۱۴۴ میں "قَدْ نَرى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّماء..." کے کیا معنی ہیں؟ اور اس میں "فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرام..." و "فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَه..." کی تکرار کی وجہ کیا ہے؟
13092 2012/03/08 Exegesisایہ شریفہ قد نرى تقلب وجهک فی السما... کو یوں بیان کیا گیا ہے کہ پیغمبراسلام { ص } جب مسلمانوں کے یہودیوں کے قبلہ کی متابعت کی وجہ سے یہودیوں کے طعنوں سے پریشان ہوئے تھے ، تو نصف شب کو اسمان کی طرف رخ
-
بلا سند مکانوں کو خریدنے اور بلدیہ کی اجازت کے بغیر مکان بنانے کا حکم کیا ہے؟
5496 2012/03/08 حقوق و احکامدفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : بہر صورت اسلامی نظام کے قوانین اور مقررات کی رعایت کرنا واجب ہے اور قوانین کی خلاف ورزی جائز نہیں ہے۔ دفتر حضرت ایت اللہ العظمی مکارم شیرازی {
-
میت کی روح کے شاد ہونے اور آرام پہنچانے کے لیے کون سے کام انجام دینا مناسب ہیں؟
12578 2012/03/08 عملی اخلاقمصیبت پر صبر کر کے ، اس کے نتائج پر توجہ کر کے ، اور موت کے ہر ایک کے لیے واقع ہونے اور اس کے حق ہونے پر غور و فکر کر کے مصیبتوں کو اپنے لیے اسان بنایا جا سکتا ہے۔ میت کے لیے انجام دیے جانے والے اعم
-
کیا شادی بیاہ میں عورت کے ناچنے میں کوئی حرج ہے؟
8295 2012/03/08 حقوق و احکامبیشک عورت کا مردوں میں ناچنا حرام ہے [ 1 ] ، لیکن شادی بیاہ کی ایسی تقریبات جن میں مردوں کی امد و رفت نہ ہو ، عورت کے ناچنے کے بارے میں مراجع تقلید کے نظریات حسب ذیل ہیں: ایات عظام ، بہجت ، فاضل ، ن
-
رجب کے مہینہ کی اہمیت کیسی ہے اور اس کے اعمال کیا ہیں؟
11173 2012/03/08 عملی اخلاقجن مہینوں کی فضیلت کے بارے میں معصومین { ع } کی طرف سے کافی روایتیں نقل کی گئی ہیں ، ان میں ایک رجب کا مہینہ بھی ہے۔ اس مہینہ کے اعمال یوں ہیں: روزہ ، استغفار جیسے اذکار۔ ۔ غسل ، نماز ، عمرہ بجا لان
-
کیا آیہ شریفہ "وَ السَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهاجِرينَ وَ الْأَنْصارِ..." امام علی{ع} کی شان میں نازل ہوئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو صیغہ جمع کے، ایک فرد کے لیے استعمال ہونے کی کیسے توجیہ کی جا سکتی ہے؟
9250 2012/03/07 قرآنی علومایہ شریفہ و السابقون الاولون من المهاجرین و الانصار... امام علی { ع } کی شان میں نازل ہوئی ہے یا نہ ہوئی ہو ، اپ { ع } کے پہلے مسلمان ہونے میں کوئی فرق نہیں پڑ سکتا ہے ، کیونکہ بصورت اجماع ثابت ہوا ہے
-
حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے بارے میں وضاحت کیجئے۔
13629 2012/03/07 تاريخ بزرگاناربعین کے بارے میں جوکچھ ہماری دینی ثقافت میں ایا ہے ، وہ حضرت سید الشھدا علیہ السلام کی شہادت کا چھلم ہے جو صفر کی بیسویں تاریخ کو ہوتاہے۔ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک حدیث میں مومن کےلئے پاںچ ع
-
قرآن مجید کی "تفسیر فرات" میں سورہ "تین" کی تفسیر میں ایک حدیث نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق "تین" سے مراد امام حسن {ع} اور "زیتون" سے مراد امام حسین{ع} ہیں۔ کیا اصولی طور پر یہ حدیث اور اس کے مانند حدیثیں قابل اعتبار ہیں؟
12839 2012/03/07 Exegesisقران مجید کے ظاہری معنی کے علاوہ ممکن ہے اس کے بہت سے باطنی معنی بھی ہوں۔ مثال کے طور پر سورہ تین کی پہلی اور دوسری ایت میں خداوندمتعال نے تین و زیتون کی قسم کھائی ہے ، ان کے ظاہری معنی وہی انجیر اور
-
قرآن مجید میں "بروج" سے کیا مراد ہے؟
16577 2012/03/07 Exegesisقران مجید کی جن ایات میں لفظ بروج ایا ہے ، ان ایات کے بظاہر معنی یہ ہیں کہ خداوندمتعال فرماتا ہے: اور ہم نے اسمان { زمین کے اوپر والی جہت } میں بروج اور قصر { کہ وہ سورج اور چاند ہیں } بنائے اور انہیں
-
ہم موت سے کیوں ڈرتے ہیں؟
8552 2012/03/07 کلام قدیمموت سے ڈرنے کے مختلف عوامل اور وجوہات ہو سکتے ہیں ، یہاں پر ہم ان عوامل میں سے بعض کی طرف ذیل میں اشارہ کرتے ہیں: 1۔ بہت سے لوگ ، موت کو فنا اور نابودی سے تفسیر کرتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ انسان فنا اور نا
-
نماز کی حالت میں سلام کا جواب دینے کی کیفیت کیا ہے؟
7867 2012/03/07 حقوق و احکامنماز کی حالت میں کسی کو سلام نہیں کرنا چاہئیے اور اگر کوئی دوسرا شخص اسے سلام کرے تو اس طرح جواب دینا چاہئیے کہ سلام مقدم ہو ، مثال کے طور پر کہے: السلام علیکم ، یا سلام علیکم اور علیکم السلام نہیں کہ
-
کلی طور پر سورہ بنی اسرائیل کی تعلیمات کیا ہیں؟
11562 2012/03/07 Exegesisمشہور مفسرین کے نظریہ کے مطابق ، سورہ بنی اسرائیل { اسرا } ، [ 1 ] مکہ میں نازل ہوا ہے اور مکی سوروں میں سے ہے [ 2 ] ۔ کلی طور پر ، سورہ بنی اسرائیل کی تعلیمات مندرجہ ذیل مسائل کے محوروں پر مشتمل ہی
-
قتل غیر عمد کی دیت کتنی ہے؟ عصر حاضر میںدینار و درہم کا ڈالر میں معادل کتنا ہے؟
11573 2012/03/07 حقوق و احکامدرہم و دینار ، پیغمبراکرم { ص } اور ائمہ اطہار { ع } کے زمانہ کے زرمبادلہ تھے اور شرعی و قانونی امور میں استعمال ہوتے تھے اور اج بھی ان امور میں سے بعض میں ان سے استفادہ کیا جاتا ہے۔ دینار ، سونے کا
-
کیا بیوی اپنے شوہر سے اپنے فرزند کو دودھ پلانے کی اجرت کا مطالبہ کر سکتی ہے؟
8049 2012/03/07 حقوق و احکاماس نکتہ پر توجہ کرنا ضروری ہے کہ اسلام میں فقہی احکام اور اخلاقی اصول ایک دوسرے کے تکملے ہیں اور ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہیں [ 1 ] ۔ اس بنا پر ، اگرچہ بعض احکام ، افراد کے حقوق میں سے کوئی حق ثابت
-
دوسروں پر ناحق لعنت بھیجنے اور تکفیر کا حکم اور اس کے نتائج کیا ہیں؟
15564 2012/03/07 عملی اخلاقہماری دینی تعلیمات میں دوسروں پر ناحق لعن و تکفیر کرنے کی ممانعت کے علاوہ ، دین اسلام نے کسی کو اس کی اجازت نہیں دی ہے ، ہمارے دینی پیشواوں کی کچھ روایتیں بھی پائی جاتی ہیں ، جن میں کہا گیا ہے کہ: اگر
-
زیارت عاشورا میں ہم کیوں سجدہ میں جا کر اس مصیبت کے لے شکر بجا لاتے ہیں؟
7811 2012/03/07 عملی اخلاقنعمت کا شکر بجا لانا ایسے موضوعات میں سے ہے جو ہمارے منابع میں خاص اہمیت کے عامل ہیں [ 1 ] ۔ مومن اور موحد انسان ، اپنے پروردگار اور خداوندمتعال کے بارے میں رکھنے والی صحیح معرفت اور شناخت کے پیش نظر
-
ائمہ اطہار{ع} میں سے کون سے امام دعائے فرج کو ذاتی طور پر پڑھتے تھے؟
14839 2012/03/07 درایت حدیثلفظ فرج { ف اور ر پر زبر کے ساتھ } لغت میں ، غم و اندوہ سے رہائی اور ارام و اسائش کے معنی میں ہے [ 1 ] ، اور احادیث کی کتابوں میں فرج اور ارام و اسائش حاصل کرنے کے لیے جو دعائیں اور اعمال ذکر کیے گیے
-
وہ کونسا سورہ ہے ، جس کے نزول کے وقت ستر ہزار فرشتوں نے اسے وداع کیا ہے؟
11706 2012/03/07 Exegesisاحادیث کی کتابوں میں درج روایتوں کے مطابق یہ خصوصیت سورہ انعام کے لیے بیان کی گئی ہے۔ امام صادق { ع } اس سلسلہ میں فرماتے ہیں: سورہ انعام کو مکمل طور پر یکدفع نازل کیا گیا ہے ، جبکہ ستر ہزار فرشتے ا
-
میں نے سنا ہے کہ، ایران عراق جنگ کے دوران بعض شہید ہوئے افراد کے جنازے بوسیدہ نہیں ہوئے ہیں، کیا یہ خبریں قابل اعتبار اور قابل قبول ہیں؟
6979 2012/03/07 کلام قدیمجانداروں کے جسم کی بناوٹ ایسی ہوتی ہے کہ ، روح کے بدن سے نکلنے کے بعد بدن میں بدبو پیدا ہوتی ہے اور اس طرح بدن بوسیدہ ہوکر ختم ہوجاتا ہے ، اس لیے بعید لگتا ہے کہ بعض جسم سال ہا گزرنے کے بعد صحیح و سال