جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:حقوق و احکام)
-
اگر کئی افراد کسی مرد کے زنا کرنے کی گواھی دینے اور حکم صادر ھونے کے بعد اپنی گواھی سے انکار کریں تو معدوم کئے گئے شخص کا دیه کس کے ذمه ھے؟
5285 2011/05/09 حقوق و احکام
-
قصاص ساقط ھونے کے کیا اسباب ھیں؟
5919 2011/05/09 حقوق و احکام
-
اگر کوئی شخص حرم کے کبوتروں میں سے چند کبوتروں کے هلاک ھونے کا سبب بنے، تو کیا اس پر کوئی کفاره واجب ھے؟
5202 2011/05/05 حقوق و احکام
-
عورت کے لئے اپنے محرموں کے سامنے لباس پھننے اور مرد کے اپنے محرموں کے بدن کو دیکھنے کی ضروری حد کیا ھے؟
6804 2011/05/05 حقوق و احکام
-
جس واجب نماز کو میں نے فرادیٰ پڑھا ھے، کیا میں اسے دوباره با جماعت پڑھ سکتا ھوں؟
5105 2011/05/05 حقوق و احکام
-
عبادت اور طھارت میں نیت کا حکم کیا ھے؟
5642 2011/05/05 حقوق و احکام
-
اگر طواف کے دوران رفع حاجت کی ضرورت پڑی تو حکم کیا ھے؟
6159 2011/05/05 حقوق و احکام
-
مینڈک اور سمندری کائی کو پالنے اور انھیں غیر مسلموں کو بیچنے کا کیا حکم ھے؟
5515 2011/05/05 حقوق و احکام
-
کیا کوئی اپنے فرزند کا نام محمد مھدی رکھ سکتا ھے؟
4999 2011/05/05 حقوق و احکام
-
کیا کسی شخص کے مسلمان ھونے کے بارے میں دو یھودیوں کی شھادت قابل قبول ھے؟
5198 2011/05/05 حقوق و احکام
-
اگر کوئی شخص اپنے ھاتھ کے دیه کا طلب گار ھو اور اسی شخص کو زنا کے جرم میں سنگسار کرنے کی سزا سنائی جائے اور وه سنگسار ھونے سے پھلے فوت ھو جائے، کیا پھر بھی اس کا ھاتھ کاٹنے والے پر دیه ادا کرنا واجب ھے؟
5314 2011/05/05 حقوق و احکام
-
کیا گواھوں کا گواھی سے پلٹنا یا ان کا جھوٹ ثابت ھونا قصاص کے ساقط ھونے کا سبب بن جاتا ھے؟
5094 2011/04/28 حقوق و احکام
-
بینه اور اعتراف کے درمیان اختلاف کی صورت میں قصاص کا حکم کیا ھے؟
4731 2011/04/28 حقوق و احکام
-
دو افراد کے اقرار یا اقرار سے پلٹ جانے کیصورت میں قصاص کا حکم کیا ھے؟
5292 2011/04/28 حقوق و احکام
-
اگر قتل کی گواھی، دوسرے گواھوں کی گواھی اور معترف کے اعتراف سے اختلاف رکھتی ھو تو اس کا حکم کیا ھے؟
4838 2011/04/28 حقوق و احکام
-
۱۔ اگر ھاتھ پر کوئی ایسی رکاوٹ ھو جسے ھٹانا مشکل ھو، تو کیا وضو جبیره کرنا چاھئے؟
5282 2011/04/28 حقوق و احکام
-
مختلف زبانوں میں لفظ "الله" کو وضو کے بغیر لمس کرنے کا کیا حکم ھے؟ لفظ اسرائیل کو [عبدالله کے معنی میں] چھونے کا کیا حکم ھے؟
5607 2011/04/28 حقوق و احکام
-
جس مسجد کا صرف ایک ھی دروازه ھو، اس میں جنب یا حیض کی حالت میں داخل ھونے کا کیا حکم ھے؟
5603 2011/04/28 حقوق و احکام
-
کیا موسیقی کے مفاد میں کوئی حدیث پائی جاتی ھے؟
5290 2011/04/19 حقوق و احکام
-
ایک سن٘ی عورت کا شیعه مرد سے ازدواج کرنا کیسا ھے اور ان سے پیدا ھونے والے فرزند کس سے متعلق ھیں؟
8174 2011/04/19 حقوق و احکام
-
"آئی۔ یو ۔ ڈی" [i.u.d] سے استفاده کرنے کے پیش نظر نا منظم خون ریزی سے دوچار ھوتی ھوں یا مهینے میں کئی بار خون کے دھب٘وں کا مشاھده کرتی ھوں، کیا میں مستحاضه شمار ھوں گی؟
5169 2011/04/19 حقوق و احکام
-
کتے کی کھال کا حکم کیا ھے؟
5273 2011/04/19 حقوق و احکام
-
اگر کوئی شخص وضو کو بر قرار رکھنے کی طاقت نھیں رکھتا ھو اور نماز کے دوران اس کا وضو باطل ھوتا ھے، تو اس مسئله کا حکم کیا ھے؟
5183 2011/04/19 حقوق و احکام
-
اگر فرزند والدین سے پھلے فوت ھو جائے، تو کیا مرحوم کے فرزند کو دادا کی کوئی وراثت ملتی ھے یا نھیں؟
5619 2011/04/19 حقوق و احکام
-
کیا"ھمستر" کا پیشاب اور پاخانه نجس ھے؟
5648 2011/04/19 حقوق و احکام
-
رشته کی خواستگاری کرنے والامرد، کسی لڑکی کے بدن کے اعضاء کو پردے کے بغیر کس حد تک دیکھ سکتا ھے؟
9503 2011/04/19 حقوق و احکام
-
کیا اھل سنت کے نظریه کے مطابق نماز جمعه کے خطبے عربی میں پڑھنا ضروری ھیں؟
6541 2011/04/17 حقوق و احکام
-
اگر کوئی ملک ھمارے ملک کے رھائشی علاقوں پر فوجی حمله کرے، تو کیا ھم بھی اس کا مقابله مثل کرسکتے ھیں؟
4847 2011/04/17 حقوق و احکام
-
زنا کے نتیجه میں حامله ھونے کی صورت میں خاندانی مشکلات سے دوچار ھونے سے بچنے کے لئے کیا جنین میں روح داخل ھونے سے پھلے اسقاط جنین جائز ھے؟
10195 2011/04/17 حقوق و احکام
-
اگر کوئی مرد اپنی بیوی کو قتل کر ڈالے اور اس کا تنھا وارث، قاتل کا بیٹا ھو تو، کیا اس بیٹے کو اپنے باپ سے قصاص لینے کا حق ھے؟
5810 2011/04/17 حقوق و احکام
-
اس شخص کے قرضه کا خمس کس کے ذمه ھے جس کے قرضه کا ضامن شخص ثالث ھو؟
5035 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا زنده انسانوں کے مستحب اعمال کو نیابت کے طور پر انجام دیا جاسکتا ھے؟ زنده انسانوں کے کن اعمال کو نیابت کے طور پر انجام دیا جاسکتا ھے؟
5249 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا اھل کتاب {خصوصاً عیسائی} پاک ھیں؟
5638 2011/04/11 حقوق و احکام
-
کیا مصنوعی ناخن اور بالوں کو نامحرم سے چھپانا ضروی ھے؟
5264 2011/04/11 حقوق و احکام
-
نماز کو سوره اخلاص کے بغیر پڑھنے کا کیا حکم ھے؟
5861 2011/04/11 حقوق و احکام