جوابات کا خزانہ
-
اس آیات میں (۔۔۔ اذا ما اتقوا۔۔۔)، تکراری لفظوں کا معنی کیا ہے؟
5638 2019/06/12 قرآناس آیت میں تقوا کے بارہ میں ، مفسران کے درمیاں اختلاف ہیں۔ بعض لوگ نے اسے تاکید پر حمل کیا ہے ؛ کیونکہ تقوا ، ایمان اور صالح عمل کی اہمیت کا تقاضا یہ ہے کہ اس پرجدی اور مکرر طور پر تاکید ہو۔ ایک گرو
-
کیا ایسے مریض پر روزہ واجب ہے جسکے لئے روزہ مضر ہے ؟
5044 2019/06/12 حقوق و احکامعلما اسلام اور مراجع تقلید کے فتوؤں کے مطابق ایسے شخص پر روزہ رکھنا واجب نہیں ہے کہ جس کے لئے روزہ رکھنا واقعی نقصان دہ ہو [ 1 ] ۔ قرآن کریم اس سلسلہ میں فرماتا ہے : جو کوئی تم میں سے مریض ہو یا سف
-
کیا شیعہ حضرات امام علیؑ کے فضائل ثابت کرنے کے لیے اہل سنت کی متواتر احادیث سے تمسک کرسکتے ہیں؟
7904 2019/06/11 خصوصیات و مناقبتواتر یعنی ایک بہت بڑی جماعت کا کسی مطلب کو نقل کرنے پر اجتماع کرنا ہے اور یہ اجتماع اس انداز کا ہو کہ جس پر انکے سابقہ توافق کی توقع نہ کی جاسکتی ہو۔ ہمارا عقیدہ ہے کہ حضرت امیرالمومنین علی ع کی امام
-
ارسطوئی منطق اور ڈیالیٹک منطق میں کیا فرق ہے؟
9620 2019/06/11 اسلامی فلسفہمنطق ٬ قوانین کا ایک مجموعہ ہے کہ ان کی رعایت کرنے سے ہم غور و فکر میں غلطی سے دوچار نہیں ہوتے ہیں ـ منطق دان ٬ منطق کی یوں تعریف کرتے ہیں: منطق ٬ قوانین کا ایک مجموعہ ہے ٬ جن پر عمل کرنے سے انسان ک
-
امام عصر کے وجود اور ظہور کو قرآن مجید سے کس طرح ثابت کیا جا سکتا ہے ؟
7856 2019/06/11 مهدی در قرآنپہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ قرآن مجید عام طور سے کلی باتیں بیا کرتاہے اس کی تفضیل سنت و احادیث میں آئی ہے۔ اس نکتہ کے پیش نظر قران کی دو قسم کی آیات سے امام عصر عج کے وجود و طہور کے لیے استفادہ کیا
-
کیا شفا پانے کے لیئے انسان کوڈاکٹر کے پاس جانا چاہئے یا خاک قبر امام حسین علیہ السلام کو تناول کرے اور دعا کا سہارا لے ؟
6177 2019/06/10 توسل، شفاعت، تبرک و ...ان تینوں امور میں سے ہرایک مریض کی شفا کے لیئے ایک علحدہ سبب بھی ہوسکتا ہے اور یہ امور ایک ساﺗﻬ جمع بھی ہوسکتے ہیں لیکن بہتر اور مناسب یہ ہے کہ دعا یعنی خدا سے رابطہ اور اس سے براہ راست درخواست کرنا م
-
مجھے شک ہے کہ میں جو نماز پڑھا تاہوں آیا وہ صحیح بھی ہے یا نہیں؟مجھے صحیح نماز پڑھنے کا طریقہ سکھائیے۔
6860 2019/06/10 حقوق و احکاماپ کے سوال کا جواب دینے سے قبل لازمی ہے کہ اپ اس نکتہ کی جانب توجہ فرمائیں کہ انسان جس چیز کاعلم نہیں رکھتا اور اس سے واقف و اگاہ نہیں ہے تو اسے جاننے اور اس کا علم حاصل کرنے میں شرم کا کو ئی سوال پید
-
معاد کی بحث کے لئے چند منابع وکتابوں کی معرفی کیجئے-
6453 2017/12/16 اسلامی فلسفہمعاد کی بحث کے سلسله میں بعض قابل اعتبار کتا بیں حسب ذیل هیں : 1- المیزان فی تفسیر القران تالیف : علامه طباطبائی- 2- فهرست موضوعی نمونه تالیف : ایت الله مکارم شیرازی از صفحه 181تا صفحه 238- 3- م
-
کیا ا مہدی (عج) نے فرمایا ہے کہ:" اگر آپ میرے انتظار میں ہوتو ہر نماز اور ہر دعا سے پہلے پڑھنا چاہئیے:" اللھم عجل لولیک الفرج"
9129 2015/09/16 درایت حدیثروایتوں کے منابع میں تحقیق و جستجو کرنے کے بعد ہم نے اس قسم کی کوئی روایت نہیں پائی ہے۔ لیکن اس کے مشابہ ایک روایت ہے جس کا مضمون یہی ہے۔ امام عج فرماتے ہیں: اکثروا الدعا بتعجیل الفرج فان فی ذلک فرجکم
-
تقلید کے بارے میں قرآن مجید کا کیا نظریہ ہے؟ کیا قرآن تقلید کی ستائش کرتا ہے یا اس کی نہی کرتا ہے؟ دونوں صورتوں کے سلسلہ میں مثالیں پیش کیجئے؟
12577 2015/09/14 Exegesisاصطلاح میں تقلید دلیل کے بغیر کسی کی پیروی کرنا ہے۔ تقلید ، من جملہ ان موضوعات میں سے ہے ، جن میں اچھے اور برے ہونے کی قابلیت پائی جاتی ہے اور شرائط کے مطابق کبھی اچھے اور کبھی برے شمار ہوتے ہیں۔ حقیق
-
کیا حدیث" اما الحوادث الواقعہ" کی سند میں اشکال کے باوجود اس کے مضمون پر اعتماد کیا جاسکتا ہے؟
10575 2015/09/14 درایت حدیثاس روایت میں دو افراد ، یعنی محمد بن محمد اور اسحاق بن یعقوب ہمارے لئے نا شناختہ اور مجہول ہیں ، لیکن محمد بن محمد بن عصام ، کے بارے میں شیعوں کے دو بڑے محدثین کلینی و شیخ صدوق جو ان کے بالترتیب استا
-
"موعظہ" اور " نصیحت" کے درمیان کیا فرق ہے؟
13432 2015/06/16 Exegesis1۔ موعظہ اور نصیحت کسی حدتک مترادف ہیں۔روایت میں ایا ہے: الموعظه نصیحه شافیہ [ 1 ] موعظہ ایک شفا بخش نصیحت ہے۔ اس روایت میں موعظہ ، یعنی وہ چیزیں بیان کرنا جو سننے والے کے دل کو نرم کرے ، مثال کے طور
-
علامہ حلّی کون تھے؟
12107 2015/06/15 تاريخ بزرگانحسین بن یوسف بن علی بن مطہر حلی ، جن کا لقب علامہ حلی 648۔ 726ھ ق تھا ، عالم اسلام اور مذہب تشیع کے نامور اور مشہور عالم دین تھے۔ علامہ حلی رہ نے عربی ادبیات ، علم فقہ ، اصول ، حدیث اور علم کلام کی ت
-
مومنین کے آپس میں معانقہ(گلے ملنے) کا کیا ثواب ہے؟ کیا پے در پے تین بار معانقہ کرنا کسی حدیث میں آیا ہے؟
11961 2015/06/15 حدیثالف تمام احکام و اداب ، جو دینی تعلیمات میں سفارش کئے گئے ہیں ، مصالح اور مفاسد کی بنیاد پر ہیں اور ان میں سے اکثر کےفلسفہ کے بارے میں ایات و روایات میں ذکر کیا گیا ہے۔ لیکن اس کے یہ معنہ نہیں ہیں ہم
-
حضرت نوح(ع) کی کشتی میں سوار ہونے والا پہلا اور آخری حیوان کون تھا؟
19999 2015/06/15 حدیثبعض روایتوں سے استفادہ ہوتا ہے کہ حضرت نوح ع کی کشتی میں سب سے پہلے سوار ہونے والا جانور طوطی یا چیونٹی تھی ، اور اخری جانور گدھا تھا اور ابلیس بھی گدھے کے ساتھ کشتی میں سوار ہوا۔ ہم اس قسم کی بعض رو
-
پیغمبر اکرم (ص) نے قمری مہینوں میں سے کس دن باغ فدک، حضرت زہراء (ع) کو، بخش دیا ہے؟
9981 2015/05/21 تاريخ بزرگانتاریخی اور حدیثی منابع میں جستجو کرنے کے بعد جمعرات کے دن رسول اکرم ص کے توسط سے فدک ، حضرت زہرا س کو بخش دیا جانا ثابت نہ ہوسکا ، اسی طرح دوسرے تاریخی حوادث کے واقع ہونے کا دقیق دن ، تاریخ میں درج نہ
-
میں نے ایک مال پیدا کیا، جہاں پر اس مال کو پیدا کیا، اس جگہ پر اپنا ٹیلفون نمبر بھی رکھا، اس مال کے ساتھ جو پن کوڈ تھا، اس ایڈریس پر خط بھی لکھا، لیکن کوئی جواب نہیں آیا، کیا میں اس مال سے استفادہ کرسکتا ہوں؟
7810 2015/05/21 حقوق و احکامدفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای مدظلہ العالی : تحریر شدہ فرض کے مطابق اگر اس مال کے مالک کو پیدا کرنے میں مایوس ہوئے ہو اور اس کی قیمت 6/12 چنے کے دانوں کے برابر سکہ دار چاندی سے زیادہ ہو تو احتیاط وا
-
قرآن مجید کے بعض الفاظ کیوں غلط لکھے گئے ہیں؟
12673 2015/05/21 قرآنی علومقران مجید کے مفاہیم اور الفاظ اسمانی اور الہی ہیں جو خداوند متعال کی طرف سے پیغمبر اکرم ص پر نازل ہوتے ہیں۔ اور انحضرت ص لوگوں کے لئے قرائت فرماتے تھے۔ لیکن اس شفاہی الفاظ و عبارتوں کو لکھنے کی ذمہ دا
-
روایت میں آیا ہے کہ «و لا یدبّر العبد النفسه تدبیرا». کیا یہ روایت سفارش کرتی ہے کہ زندگی میں منصوبہ بندی نہ کی جائے؟
8221 2015/05/21 درایت حدیثعنوان بصری کی حدیث میں جو جملہ ایا ہے کہ: و لا یدبر العبد النفسه تدبیرا . [ 1 ] اس کے معنی عدم تدبیر ، بے نظمی اور زندگی میں منصوبہ بندی نہ کرنا نہیں ہے ، بلکہ اس کے یہ معنی ہیں کہ انسان کو ایک ایسے م
-
حقیقت و واقعیت کے درمیان فرق کیا ہے؟ کیا یہ دوثابت یانسبی امرہیں؟
10924 2015/05/21 کلیاتدو لفظ واقعیت اور حقیقت ، بہت سے مواقع پر ہم معنی و مترادف ہیں اور ان دونوں الفاظ کو ایک دوسرے کی جگہ پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جدید اصطلاح میں عام طور پر خود واقعیت اور نفس الامر واقعیت اطلاق ہوتا ہے۔
-
عن أبی جعفر (ع) قال: "تفقهوا فی الحلال و الحرام و إلا فأنتم أعراب"، مہربانی کرکے بتائیے کہ اس روایت سے کیا مراد ہے؟
9486 2015/05/21 درایت حدیثیہ روایت تفقهوا فی الحلال و الحرام و الا فانتم اعراب ؛ [ 1 ] یعنی حلال و حرام میں تحقیق اور جستجو کرو ، ورنہ بادیہ نشین عربوں کے مانند ہوگے۔ حضرت امام باقر ع سے روایت نقل کی گئی ہے ، اور اس کے معنی ی
-
رزق کے بارے میں کونسی روایت موجود ہے؟ رزق حلال حاصل کرنے کے طریقے کیا ہیں؟ افزائش رزق کے لئے کونسی دعائیں موجود ہیں؟
14547 2015/05/21 رزقلوگوں کے عام تصور کے خلاف کہ رزق کو صرف اس کے مادی مصادیق میں استعمال کرتے ہیں ، روایتوں میں لفظ رزق وسیع معنی میں استعمال ہوا ہے اور خدا وند متعال کی تمام نعمتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ خواہ وہ نعمت مادی ہ
-
اگر آٹومیٹک دروازہ نصب کرنے کے لئے (جوشٹر اور ریمورٹ پر مشتمل ہوتا ہے) ہر مورد کے لئے الگ سے نفع لیا جائے، تو کیا اس کے لئے حاصل کیا گیا نفع حلال ہے؟
6615 2015/05/21 حقوق و احکاماپ کے اس سوال کا مراجع تقلید کے دفاتر سے حسب ذیل جواب ایا ہے: دفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای مدظلہ العالی کلی طور پر نفع کمانے کی کوئی حد نہیں ہے ، اس بنا پر جب تک زبردستی اور داداگری سے پیسے ح
-
نفس، روح، جان، عقل،اور ذہن و فطرت کے درمیان کیسا رابطہ ہے؟
16733 2015/05/21 اسلامی فلسفہکبھی ان الفاظ کا مراد ایک ہی چیز ہےاور تمام اشارے ایک حقیقت کی طرف ہیں یعنی وہی وجود اور انسان کی حقیقت ، کبھی ان سے مختلف معنی ارادہ کئے جاتے ہیں اور ان الفاظ میں سے ہر ایک ، نفس کے مختلف مراتب و مقا
-
شیخ طوسی کون تھے؟
11432 2015/05/04 تاريخ بزرگانپانچویں صدی ہجری کے نامور متکلم ، فقیہ ، مفسر ، اور عظیم محدث محمد بن حسن بن علی طوسی رمضان المبارک سنہ 385 ھ ق میں شہر طوس میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مقدماتی علوم کی تعلیم اپنے وطن میں حاصل کی۔ ان کا خ
-
کیا یہ روایت صحیح ہے کہ فلسفہ و عرفان جیسے علوم کو حاصل کرنا جائز نہیں ہے، کیونکہ ان علوم کے بارے میں اہل بیت(ع) کی طرف سے سفارش نہیں کی گئی ہے؟ کیا ائمہ اطہار (ع) نے فرمایا ہے کہ علم ودانش کو صرف ہم سے سیکھو!؟ کیا غیر دینی علوم جیسے فلسفہ وعرفان سیکھنا جائز نہیں ہے؟
7724 2015/05/03 درایت حدیثسوال پوچھے گئے موضوع کو بہتر صورت میں واضح کرنے ، یعنی مکتب اہل بیت ع کے علاوہ علم و دانش حاصل کرنے اور یہ ثابت کرنے کے لئے کہ کیا بنیادی طور پر فلسفہ و عرفان ، دینی علوم کے دائرے سے خارج ہیں ؟ کے بار
-
کیا یہ روایت صحیح ہے کہ امام حسن(ع) کی ولادت اور امام حسین (ع) کی ولادت کے درمیان فاصلہ صرف چھ مہینے تھا؟
10653 2015/05/03 تاریخاگر چہ بعض روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ امام حسین ع کی ولادت ایک حمل کی کم از مدت چھ مہینے سے زیادہ نہیں تھی ، [ 1 ] لیکن ان دو اماموں کی ولادت کے سلسلہ میں صحیح تحقیق کے بعد ہم اس نتیجہ پر پہنچتے ہیں
-
کیا عرفان اسلامی صحیح ہے؟ اور کیا اس کی خاص تعلیمات صوفی ازم سے متاثر نہیں ہیں؟
11509 2015/05/03 نظری عرفانجو شخص قران مجید کی ایات ، پیغمبر اکرم ص اور اہل بیت ع کے کلام پر غور کے ساتھ توجہ کرے ، بیشک اسے عرفان کے قلمرو میں بہت ہی بلند اور عمیق مطالب ملیں گے اور عرفانی سیر و سلوک کے بارے میں فراوان اداب و
-
کیا نماز میں ٹوپی یا عمامہ کو ایسے رکھا جاسکتا ہے کہ سجدہ کرتے وقت پیشانی ایک حصہ کے سجدہگاہ سے لگنے میں رکاوٹ بنے؟ اس کام کو اس لئے انجام دیتا ہے تاکہ اس کی پیشانی سجدوں کی کثرت کی وجہ سے سیاہ نہ ہوجائے؟
6584 2015/04/16 متنوع سوالاتمحترم یوزر ! جس چیز پر سجدہ کیا جاتا ہے ، اس کے شرائط میں سے ایک یہ ہے کہ اس چیز اور پیشانی کے درمیان کوئی چیز رکاوٹ نہ ہو۔ [ 1 ] اگر ایسا ہو کہ انگلی کے برابر پیشانی سجدہ گاہ پر پہنچے تو کافی ہے۔
-
کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ پیغمبر خدا (ص) نے دایہ نہ ہونے کی وجہ سے کئی دن تک اپنے چچا ابو طالب کی پستان سے دودھ پیا ہے؟
10771 2015/04/16 درایت حدیثاصل حدیث یوں ہے: « محمد بن یحیى عن سعد بن عبد الله عن ابراهیم بن محمد الثقفی عن علی بن المعلى عن اخیه محمد عن درست بن ابی منصور عن علی بن ابی حمزه عن ابی بصیر عن ابی عبد الله ( ع ) قال: لما ولد النبی
-
اگر ایک جلسہ میں تین طلاق اس طرح دی جائیں کہ ہر طلاق کے درمیان لفظی رجوع کیا جائے، تو کیا وہ طلاق بائن شمار ہوتی ہے؟ اور کیا بیوی کا حاضر ہونا یا ہر رجوع کے بعد دخول شرط ہے؟
6969 2015/04/16 حقوق و احکام1۔ عدت کے دوران رجوع کے لئے ، بیوی کی موجودگی ، اس کا مطلع ہونا یا دخول شرط نہیں ہے۔ 2۔ چنانچہ اگر تین طلاق اور رجوع ایک ہی مجلس میں اور شرائط کے ساتھ انجام پائے ، تو وہ طلاق بائن ہے اور اس عورت کے م
-
حضرت زینب (س) کس ملک میں دفن ہیں؟
12715 2015/04/16 تاريخ بزرگانحضرت زینب ( س ) کی قبر مطہر کی جگہ کے بارے میں تین احتمالات پائے جاتے ہیں: [ i ] مدینہ ، قاہرہ ، اور شام۔ ان تینوں احتمالات میں سے ہر ایک کے کچھ طرفدارہیں ، جنھوں نے اپنے نظریہ کے لئے کچھ دلائل پیش کی
-
کیا حضرت خدیجہ(ع) کی رسول خدا(ص)سے ازدواج سے پہلے ان کا کوئی شوہر تھا؟ یہ کیسے ممکن ہے کہ حضرت خدیجہ (س) نے 60 سال کی عمر میں حضرت زہراء (س) کو جنم دیا ہو؟
9308 2015/04/16 تاريخ بزرگانپیغمبر اکرم ( ص ) سے ازدواج سے پہلے کیا حضرت خدیجہ ( س ) نے کوئی ازدواج کی تھی ؟ کے بارے میں اسلامی منابع میں دو نظریے پائے جاتے ہیں: الف ) بعض مورخین کا عقیدہ ہے کہ پہلی عورت جن کے ساتھ پیغمبر اکرم
-
کیا یہ تاریخی واقعہ صحیح ہے کہ عثمان کے قتل کے سلسلہ میں امام علی (ع) نے ان کے دفاع اور حمایت کے لئے امام حسن اور امام حسین (ع) کو عثمان کے گھر بھیجدیا؟
9723 2015/04/16 تاريخ بزرگانامام علی ( ع ) کی طرف سےعثمان کی حمایت اورامام حسن اور امام حسین کو عثمان کے گھر بھیجنے کا واقعہ بعض تاریخی منابع میں نقل کیا گیا ہے۔ لیکن اس موضوع کے بارے میں مورخین اور تجزیہ نگاروں اور محدثین نے نق
-
کیا اسلام سے پہلے لفظ " اللہ" کا استعمال ہوتا تھا؟
7101 2015/04/16 پروردگار. نامها و ویژگی هالفظ اللہ علم اور ذات اقدس پروردگار کا مخصوص نام ہے۔ عرب ، دوران جاہلیت میں بھی اس لفظ سے اشنا تھے۔ مکہ کے مشرکین خدا کا اعتقاد رکھتے تھے۔ لیکن اس کے باوجود بتوں کو قرب الہی حاصل کرنے کا وسیلہ جانتے ت